
25/08/2025
جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ جمال آباد کے ارکان کا ایک مختصر وفد بغرض عمرہ مکہ و مدینہ کے سفر پر ھیں ارکان میں مہتمم مولانا سراج الدین صاحب محترم جناب شمس الدین صاحب جناب محترم نواز خان قریشی صاحب اور دیگر احباب شامل ھیں ارکان نے عمرہ آدا کیا بعد میں مدینہ منورہ روضہ رسول پر حاضری دی ارکان نے امت مسلمہ کے لیے دعایں مانگی وطن عزیز پاکستان اور پاکستانی سیلاب شہدا و سیلاب متاثرین ، اسلامی دنیاء اور بالخصوص غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعایں مانگی گیی پیج کے ناظرین کے لیے بھی خصوصی دعایں آپ سب سے بھی درخواست ھیں کہ آپ بھی دعاء کریں کہ اللہ تعالی ھماری اور آپ کی دعایں قبول فرمایں اللہ تعالی آپ سب کو حرمین شریفین کی بار بار زیارات نصیب فرمایں آمین ثم آمین