
11/08/2025
نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج صدہ ، علم و عمل کا روشن چراغ!
جہاں محنت ہو مقصد، اور لگن ہو بنیاد ۔
وہاں کامیابی کا سفر ہوتا ہے بے مثال ۔
نیو کوہسار نے ایک بار پھر اپنی شاندار روایت برقرار رکھی،
اور میٹرک کے سالانہ امتحان میں ضلع کرم میں سر فہرست کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئیے ۔
نتائج کی جھلکیاں:
جماعت نہم ۔ 350 میں سے 260 طلباء نے 500+ نمبرز کے ساتھ نمایاں پوزیشنیں حاصل۔کیں ۔
جماعت دہم ۔ 300 میں سے 170 طلباء نے 1000+ نمبرز لے کر سب کو داد پر مجبور کیا۔
2022 تا 2024 کی شاندار فتوحات:
12 طلباء نے HEC ٹیسٹ پاس کرکے BDS اور MBBS میں منتخب۔
40 طلباء نے مختلف BS پروگرامز میں داخلہ حاصل کر کے خوابوں کو حقیقت بنایا۔
10 طلباء MDCAT پاس کر کے آج مختلف کالجز میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ہمارا عزم:
"جہاں علم ہو معیار، کردار ہو وقار،
وہاں ہر قدم پر کامیابی ہوتی ہے ہمکنار"۔
داخلے جاری ہیں!
12 اگست تا 20 ستمبر (کالج سیکشن)
نیو کوہسار پبلک سکول اینڈ کالج صدہ
آئیں! اس تعلیمی قافلے میں شامل ہو،
جہاں خواب پروان چڑھتے ہیں اور منزل قریب آتی ہے۔