Your Baahi

Your Baahi New page
support

05/05/2026
شھیدان
05/05/2026

شھیدان

شیخ ادریس صاحب کا زخمی ڈرائیور بھی شہیید ہوگیاانا للہ وانا الیہ راجعون😭💔
05/05/2026

شیخ ادریس صاحب کا زخمی ڈرائیور بھی شہیید ہوگیا
انا للہ وانا الیہ راجعون😭💔

23/04/2026

مولانا شیخ ادریس صاحب کے بارے میں سوشل میڈیا پر جس طرح کی نازیبا گفتگو، غیر اخلاقی تصاویر اور بے ہودہ میمز پھیلائی جا رہ...
22/04/2026

مولانا شیخ ادریس صاحب کے بارے میں سوشل میڈیا پر جس طرح کی نازیبا گفتگو، غیر اخلاقی تصاویر اور بے ہودہ میمز پھیلائی جا رہی ہیں، وہ نہایت افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ یہ رویہ نہ صرف اخلاقی اقدار کے منافی ہے بلکہ ہماری اجتماعی سنجیدگی پر بھی سوال اٹھاتا ہے۔
اختلاف رائے رکھنا ہر شخص کا حق ہے، مگر اس کا اظہار شائستگی اور احترام کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ کسی بھی فرد کی تذلیل یا کردار کشی ایک مہذب معاشرے کی علامت نہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، مثبت گفتگو کو فروغ دیں اور ایسا ماحول قائم کریں جہاں اختلاف بھی عزت اور وقار کے ساتھ کیا جائے۔

22/04/2026

Part // 03

Address

Pakistan
Peshawar
BAZAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Your Baahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share