Umama writes

Umama writes 📩 Paid Promotions & Collaborations
🤝 Brands & Business Promotions
💌 For inquiries, DM me

26/08/2026

"بدلتے رویے اکثر وہ سچ بتا دیتے ہیں، جو الفاظ کبھی نہیں بتا پاتے۔" 💔 #

25/08/2026

"مطلبی زمانے میں لوگ آپ کی نہیں، آپ سے اپنی ضرورت کی قدر کرتے ہیں۔" 💔

24/08/2026

"جس کے ساتھ اللہ ہو، اسے دنیا کی کسی طاقت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔" 🤲🤍

22/08/2026

"ہر ساتھ دینے والا دوست نہیں ہوتا، کچھ لوگ قریب رہ کر بھی آپ کے خلاف ہوتے ہیں۔" 🌿

20/08/2026

"ہر جدائی سزا نہیں ہوتی، کچھ جدائیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔" 🤲✨

19/08/2026

"سب کو خوش رکھتے رکھتے خود کو مت بھول جانا، کیونکہ آپ کی خوشی بھی اتنی ہی اہم ہے۔" 🤍🌿

17/08/2026

خاموش آنسو اکثر وہ درد بیان کر دیتے ہیں، جسے الفاظ بیان نہیں کر پاتے۔ 💔🥀

16/08/2026

"کوئی اپنا ہو تو ایسا، جو خاموشی میں بھی درد سمجھ لے اور مشکل وقت میں بغیر کہے ساتھ کھڑا ہو جائے۔" 🤍

14/08/2026

سب سے بڑا شکوہ یہی ہے کہ جسے اپنا سمجھا، اسی کے سامنے اپنی قدر ثابت کرنی پڑی۔

12/08/2026

الحمدللہ 🤍✨ 40K Family Complete! 🎉
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے آج ہم 40,000 کا خوبصورت سنگِ میل عبور کر گئے ہیں۔ 🥹❤️
دل سے شکریہ ہر اُس شخص کا جو میری پوسٹس کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرتا ہے۔ آپ کی سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ 🫶🏻
اب اگلا ہدف 50K ان شاءاللّٰہ! 🤲🏻✨
اسی طرح ساتھ دیتے رہیے گا۔ ❤️
Thank you for being a part of my journey! 🌸

Address

Peshawar City
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umama writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share