01/08/2026
الحمدللہ! ❤️
آج ہمارے پیارے محمد یوسف نے اپنے مدرسے میں اپنا پہلا سبق " ا ، با، تا" یاد کیا، اور گھر آ کر بڑے شوق اور معصوم انداز میں ہمیں سنا کر دل خوش کر دیا۔
اللہ تعالیٰ اسے قرآنِ پاک کا حافظ، نیک، صالح اور کامیاب انسان بنائے۔ آمین۔ 🤲🌸