
25/01/2024
بارش کیلئے دعا کیجئے
اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُّغِیْثًا مَّرِیْئًا مَّرِیْعًا نَّافِعًا غَیْرَضَآرٍّ عَاجِلًا غَیْرَاٰجِلٍ•ؕ
ترجمہ : اے اللّٰہ ہم پر ایسی بارش برسا ، جو ہماری فریاد رسی کا سبب ہو ، جس کا انجام اچھا ہو ، جس سے ارزانی ہو جائے ، جو نفع پہنچانے والی ہو ، نقصان پہنچانے والی نہ ہو ، جلدی آنے والی ہو ، دیر میں آنے والی نہ ہو۔