IMRAN KHAN FANS

IMRAN KHAN FANS My belief is la illallah illallah and we will fight!

قائد محترم عمران خان کا گلگت بلتستان کے غیور عوام کیلئے کئے گئے چند اہم اقدامات:1۔ عبوری آئینی صوبائی حیثیت کیلئے کاوشیں...
05/06/2026

قائد محترم عمران خان کا گلگت بلتستان کے غیور عوام کیلئے کئے گئے چند اہم اقدامات:

1۔ عبوری آئینی صوبائی حیثیت کیلئے کاوشیں
2۔ پوری آبادی کیلئے صحت انصاف کارڈ
3۔ احساس پروگرام
4۔ کامیاب جوان پروگرام
5۔ دیامر بھاشا ڈیم
6۔ شغر تھنگ پاور پروجیکٹ
7۔ غواڑی پاور پروجیکٹ
8۔ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ
9۔ جگلوٹ سکردو روڈ کی مرمت و توسیع
10۔ گلگت تا چترال سڑک
11۔ اسکردو سے کشمیر رابطہ سڑکیں
12۔ قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن
13۔ سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات
14۔ بلین ٹری سونامی پروگرام
15۔ کورونا ریلیف اور طبی سہولیات کی بہتری
16۔ طلبہ کیلئے اسکالرشپس اور ڈیجیٹل سہولیات
17۔ نوجوانوں کیلئے فنی تربیت اور آسان قرضے
18۔ ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن
19۔ پن بجلی منصوبوں کی توسیع
20۔ رابطہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر
21۔ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبے
22۔ مقامی حکومت اور انتظامی اختیارات میں اضافہ
23۔ شمالی علاقہ جات کی عالمی سیاحتی تشہیر
24۔ روزگار کے نئے مواقع اور مقامی معیشت کو استحکام
Imran Khan IK Today Pakistan Tehreek-e-Insaf

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے عوامی منشور پیش کر دیا۔🔹 گورننس:گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ا...
05/06/2026

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے عوامی منشور پیش کر دیا۔

🔹 گورننس:
گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ایف سی ایوارڈ میں حصہ اور بااختیار گورننس۔

🔹 وسائل پر عوام کی ملکیت:
زمین، جنگلات اور معدنی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ اور وسائل کی ملکیت عوام کو منتقل کرنا۔

🔹 مواصلات، انفراسٹرکچر، روزگار:
روڈز، گلگت ائیرپورٹ، ہائیڈل پاور منصوبوں اور ہائی سپئڈ انٹرنیٹ کے ذریعے ترقی، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ۔

🔹 ہیومن ڈیویلپمنٹ:
صحت، تعلیم، ہیلتھ کارڈ، خواتین کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع کی فراہمی۔

گلگت بلتستان کے وسائل اور اختیارات پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ عوامی حقوق کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کو خوشحال اور خودمختار بنایا جائے گا۔

7 جون کو عمران خان کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ Imran Khan

05/06/2026

ہر قسم کے ظلم جبر اور فسطائیت کے بعد بھی Imran Khan

04/06/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "پشاور کی عظمتِ رفتہ کی بحالی" منصوبے کے تحت رنگ روڈ پر کبوتر چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت شہر بھر میں جدید شہری انفراسٹرکچر، ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

ریوائٹلائزیشن آف پشاور پروگرام کے تحت 95 ارب روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں، جن کا مقصد پشاور کو ایک جدید، مربوط اور پائیدار شہری مرکز میں تبدیل کرنا ہے۔

کبوتر چوک انڈر پاس منصوبہ ایک ارب 98 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے صرف 60 دن میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی آئے گی، سفر مزید آسان اور محفوظ ہوگا جبکہ شہریوں کا قیمتی وقت، ایندھن اور وسائل بھی محفوظ ہوں گے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ پشاور تیزی سے جدید شہری انفراسٹرکچر، مؤثر ٹریفک نظام اور مضبوط مقامی معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ان ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچیں گے اور شہر کی خوبصورتی، فعالیت اور معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔


گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے کپتان عمران خان کے امیدوار اور انکے انتخابی نشانات!نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ صرف اور عمران...
04/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے کپتان عمران خان کے امیدوار اور انکے انتخابی نشانات!نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ صرف اور عمران خان کا۔ Imran Khan
Junaid Akbar Khan

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی آج دلہ زاک چوک انڈر پاس، رنگ روڈ پشاور کے اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔اس...
04/06/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی آج دلہ زاک چوک انڈر پاس، رنگ روڈ پشاور کے اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی، پشاور سے تعلق رکھنے والے اراکینِ اسمبلی، متعلقہ حکام اور دیگر معزز شخصیات بھی شریک ہوں گی۔

یہ منصوبہ ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے، سفر کے دورانیے میں کمی لانے اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔

02/06/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اپنا قافلہ لیکر اڈیالہ کی طرف روانہ۔
Imran Khan Junaid Akbar Khan Muhammad Sohail Afridi Meena Khan Afridi Abid Afridi Imranist

02/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن مانیٹرنگ کوآرڈینیشن کمیٹی پاکستان تحریک انصاف
ماسٹر ٹرینر صدر IYW شاہ زیب خان ، چیف کوآرڈینیٹر زبیر احمد قریشی کی سربراہی میں ٹیم گلگت بلتستان پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین عمران خان نے ہمشہ پاکستان کی بقا سالمیت و آزاد ریاست کی جدوجہد کے سوچ کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن میں اپنا قانونی و آئینی کردار ادا کریں گے۔اج سے پشاور کی تمام ٹیم گلگت بلتستان کے ہر امیدوار کے ساتھ کوارڈینیشن کے حوالے سے پہنچ جاینگے۔اور تمام امیدواروں کے ساتھ اپنی جدوجہد شامل کر لیں گے۔
Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa Junaid Akbar Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Muhammad Sohail Afridi Irfan Saleem PTI

02/06/2026

اس طرح کے مناظر گلگت بلتستان کی انتخابی تاریخ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے۔ Imran Khan

کپتان تم جیو ہزاروں سال Imran Khan
02/06/2026

کپتان تم جیو ہزاروں سال Imran Khan

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN KHAN FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share