SBN News Pakistan

SBN News Pakistan SBN News Focus On Pakistan Politics, Current Affairs, Social Issues, Security Issues, International Relations,
Call +923085598256
SBN News Sardar Khan

15/09/2026

لاہور تحریک انصاف سٹریٹ مومونٹ

15/09/2026
14/09/2026

ڈیوس روڈ اٹک پمپ کراس کر رہا ہے قافلہ

14/09/2026

سٹریٹ موؤمنٹ دوبادہ شروع ۔ سہیل آفریدی کارکنوں کے درمیان موجود

14/09/2026

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کو پولیس ڈالے میں بیٹھا کر لے جایا جا رہا ہے، پولیس پرزن وین میں سہیل آفریدی جاتے ہوئے دیکھائے دے رہے ہیں، ڈالا تیزی سے نامعلوم مقام کہجانب لے جارہے ہیں

14/09/2026

مسلسل 5 گھنٹوں سے سہیل آفریدی لاہور کی سڑکوں پر موجود ہیں!

قافلہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور عوام کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ موجود ہے۔

لاہور کی سڑکوں پر اسٹریٹ موومنٹ جاری!

14/09/2026

رات کا وقت ہے، پولیس اب تھک چکی ہے اور ان کے تمام پلان ناکام ہو چکے ہیں۔

09/09/2026

’’آپ کیا ہو، آپ کیا ہیں، نہیں آپ کیا ہیں‘‘، ایمل ولی خان اور عابد شیر علی کے درمیان انسانی حقوق کمیٹی اجلاس کے دوران تلخ کلامی۔۔!!

08/09/2026

پاکستان اپنے چار صوبوں کیساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا۔۔ اپنے صوبے پہ اپنے شہر پہ اگر کوئی بھی بری نظر سے دیکھے گا تو اس کو ویسے ہی جواب دونگا جیسا پہلے دیا ہے,مراد علی شاہ

08/09/2026

الرٹ 🚨
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی ائی کے پُرامن کارکنوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہیں

Address

Islamabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SBN News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SBN News Pakistan:

Shortcuts

Share