PTI Tigers Khyber

PTI Tigers Khyber political activists and social workers

19/08/2026

Mna Iqbal afridi with CM Sohail afridi pti video viral release Imran Khan

ابھی سے مقابلہ جاری ؟
19/08/2026

ابھی سے مقابلہ جاری ؟

سپریم کورٹ کے آرڈر عمران خان کو فوری طور پہ شفاء ہاسپیٹل شفٹ کیا جاۓ  ۔
19/08/2026

سپریم کورٹ کے آرڈر عمران خان کو فوری طور پہ شفاء ہاسپیٹل شفٹ کیا جاۓ ۔

19/08/2026

ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور صحتیابی کے لیے اسلام آباد میں دنبوں کا صدقہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اطراف پی ٹی آئی کا کوئی کارکن جمع نہیں ہوگا اور...
18/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اطراف پی ٹی آئی کا کوئی کارکن جمع نہیں ہوگا اور پارٹی عدالت سے کیے گئے وعدے کی مکمل پاسداری کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے اطراف انتشار پھیلانے والے کسی بھی شخص کا پی ٹی آئی یا عمران خان کے کارکن سے کوئی تعلق نہیں ہوگا اور پارٹی ایسی سرگرمی کی ذمہ داری قبول نہیں کرے گی۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان صحت یاب ہو کر باہر آئے تو پارٹی بھرپور انداز میں ان کا ساتھ دے گی، جلسے اور جلوس بھی ہوں گے۔

18/08/2026

سپریم کورٹ کا حکم مرشد عمران خان کی صحت خراب اللّٰہ میرے لیڈر کو صحت یاب کر دے -
اللّٰہ میرے لیڈر کو اپنی امان میں رکھنا
سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم -

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم
18/08/2026

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم

’’ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والد بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟عمر...
18/08/2026

’’ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والد بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟

عمران خان کو اپنے ڈاکٹرز اور اہلِ خانہ کی زیرِ نگرانی علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔‘‘

عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان

18/08/2026

Mna Iqbal afridi pti with cm Sohail afridi pti video viral release Imran Khan

ایم این اے اقبال آفریدی نے قومی اسمبلی میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان...
17/08/2026

ایم این اے اقبال آفریدی نے قومی اسمبلی میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان سے ان کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کی جلد از جلد ملاقات کروائی جائے اور ان کی صحت کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں۔ قیدی کے بنیادی انسانی اور آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

Address

Pakistan Khyber Pukhtoon Khawa Distt Khyber
Peshawar
24730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share