Explore peshawar

Explore peshawar پشاور کی گلیوں محلوں اور تاریخ سے پیار ہے تو پھر یہ پیج آپ کے لئے ہے اس کو لائک کریں اور ہر پوسٹ کو آگے شئیر کریں
(1)

25/08/2026

Misgra bazar main jashne milad ke moqa per subs 11 bajay chawal bantay Jain gay

23/08/2026

اج رات 10 بجے چوک یادگار میں دکان بند کرتے ہوے مجھ سے A52۔ سامسنگ نیلے کلر کا موبائل گر گیا ہے اٹھانے والے نےبند کر دیا ہے جس نے واپس کر دیا 10 ہزار انعام دونگا
03219037090 رابطہ نمبر

20/08/2026

SODDIQ & SONS
BOOKS SELLERS
ALL KIND OF SCHOOL AND COLLEGE BOOKS COPIES AVAILIBLE

18/08/2026

پشاور میں کچھ سکولز کھل چکے ہیں اور اور کچھ انشاءاللہ اگلے ہفتے اور باقی تمام سکولز یکم ستمبر کو کھل جائیں گے جس کو گورنمنٹ بکس وغیرہ کا ایشو ہو نہ مل رہی ہوں تو ہم سے رابطہ کریں واٹس ایپ پر یا ہماری
شاپ جو کہ چوک یادگار میں ہے بکس اور اچھی کوالٹی کی کاپیاں لے سکتا ہے


ایڈرس ہے صدیق اینڈ سنز بکسیکرز
نزد قذافی ہوٹل ہوٹل ولی یار پلازہ

چوک یادگار ابریشم گراں کا سب سے پرانا چائے کا ہوٹل جو آج بھی موجود ہے  جب یہاں سے کچھ قدم آگے فروٹ کی منڈی تھی اس تصویر ...
16/08/2026

چوک یادگار ابریشم گراں کا سب سے پرانا چائے کا ہوٹل جو آج بھی موجود ہے جب یہاں سے کچھ قدم آگے فروٹ کی منڈی تھی اس تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس کے ارد گرد کوئی بلڈنگ موجود نہیں تھی موجودہ وقت میں یہاں حبیب بنک کی بلڈنگ واقع ہے

14/08/2026

14 اگست پشاور والے کیسے منا رہے ہیں دیکھیں
الحمدللہ امن کی بدولت عوام کا جوش و خروش
دیدنی ہے

14/08/2026

14 اگست پر یوم و یسیر تاریخی ورثہ
گھنٹہ گھر

Address

N. A
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share