16/05/2025
کراچی کنگز نے کمال کردیا!!!!! ♥️🔥
کراچی کنگز فرنچائز اپنے سارے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے واپس لانے میں کامیاب۔۔
مجھے لگتا ہے کہ اس میں کپتان کا بڑا رول ہے کیونکہ جب کپتان خود راضی ہوگئے تو بقیوں نے بھی انکار نہیں کیا۔۔
لیکن یہ صرف میری رائے ہوسکتی ہے، آپکو میری رائے سے اختلاف رکھنا حق ہے۔۔ 🥀💯🙏