Islamic Vedios

Islamic Vedios Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Vedios, Digital creator, VILL:GARHI SHERDAD WARSAK Road PESHAWAR, Peshawar.

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں ❤️



Recite at least one time darood e pak ❤🌹

Needs your support 🌹🤲🌹.

10/03/2025

اے اللہ
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
آمین یا رب العالمین 🤲 ❤

19/02/2025

تمہیں اللہ کا وعدہ یاد رکھنا ہے۔ تمہیں یہ یاد رکھنا ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ تمہیں یہ کبھی نہیں بھولنا کہ اللہ نے صبر کرنے والوں کا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تمہیں اللہ کے وعدوں پر یقین رکھ کر آگے بڑھتے جانا ہے۔ ❤️

-
-
-
BEAUTIFUL VOICE ♥️🥀🎧 😭

Address

VILL:GARHI SHERDAD WARSAK Road PESHAWAR
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Vedios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share