29/03/2026
ال پارٹیز کانفرنس زیرِ صدارت عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر
ضلع خیبر میں امن، ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے زیرِ صدارت ایک اہم آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتوں، سماجی رہنماؤں اور قبائلی عمائدین نے بھرپور شرکت کی۔