KPK weather update

KPK weather update خیبر پختونخوا کا موسم

11/11/2024

ضلع صوابی
پنج پير اور گردونواح ميں آج صبح ھونے والی شديد ترين ژالہ باری🌧️🌧️🌨️🌨️💨

11/11/2024

بارش ، برفباری اور ژالہ باری کا نيا سلسلہ سردی کی ايک اور لہر کے ساتھ جمعرات کی رات اور کچھ علاقوں ميں جمعہ کے دن داخل ھونے کا امکان🌧️🌨️

08/11/2024

خيبرپختونخوا ميں ٹھنڈی ھواؤں کے 2 سلسلے آنے کا امکان
پہلا سلسلہ کل سے داخل ھونے کا امکان
سردی کی پہلی لہر اتوار سے داخل ھونے کا امکان

25/09/2024

☔️♥️ #خيبرپختونخوا ميں #گرمی اور #حبس کی آخری #لہر جاری
گرمی کی #موجودہ لہر اگلے 15 #گھنٹوں کی مہمان ☔️♥️
☔️♥️ آ ج #رات سے #شمالی علاقوں ميں #بارشوں کا سلسلہ #شروع ھونے کا امکان ♥️☔️
🌹☔️ #جمعرات اور #جمعہ خيبرپختونخوا کے بيشتر علاقوں ميں #افغانستان سے آنے والے طاقتور #ٹھنڈی ھواؤں کے ساتھ☔️🌹
☔️♥️ #اچھی بارش کا امکان
#انتھائی شمالی علاقوں کے #پہاڑوں پر #برفباری کا امکان 🌹☔️

🌹☔️ #کچھ ميدانی #علاقوں ميں اس دوران #شديد سے انتھائی شديد #آندھی کا بھی #امکان☔️🌹

اکتوبر کے پہلے ھفتے سے موسم خزاں شروع گرمی کی آخری لہر بدھ تک جاری رھنے کا امکان بدھ اور جمعرات سے طاقتور ٹھنڈی ھواؤں کا...
20/09/2024

اکتوبر کے پہلے ھفتے سے موسم خزاں شروع
گرمی کی آخری لہر بدھ تک جاری رھنے کا امکان
بدھ اور جمعرات سے طاقتور ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ پورے خيبر پختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
اس دوران پشاور اور مردان ڈويژن کے ميدانی علاقوں ميں انتھائی شديد آندھی کا امکان
شمالی پختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان
کوھاٹ اور بنوں ڈويژن کے کچھ علاقوں ميں ژالہ باری کا امکان
ڈيرہ اسماعيل خان ڈويژن ميں اس دوران ايک اچھی بارش کا امکان☔☔☔

12/09/2024

خيبرپختونخوا ميں مون سون ختم
اب بارش کا جو سلسلہ آۓ گا وہ افغانستان سے آنے والی ٹھنڈی ھواؤں کا ھوگا
ٹھنڈی ھواؤں کا نيا سلسلہ کل داخل ھونے کا امکان

30/08/2024

ماہ ستمبر
خيبرپختونخوا ميں ستمبر کے مہينے ميں معمول کے مطابق يا معمول سے کم بارشوں کا امکان

28/08/2024

افغانستان سے ٹھنڈی ھواؤں کا طاقتور سلسلہ آج سے خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان🌧️🌧️🌧️

25/08/2024

خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان🌧️🌧️🌧️

15/08/2024

ضلع خیبر باڑہ میں موسلا دھار بارش 🌧️

14/08/2024

آج رات سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
اس دوران افغانستان سے طاقتور تھنڈی ھواؤں کا سلسلہ بھی داخل ھونے کا امکان

10/08/2024

آج رات خيبرپختونخوا کے مختلف علاقوں ميں بارش کا امکان
پشاور اور مردان ڈويژن کے اکثر علاقوں ميں اس دوران موسلادھار بارش کا امکان

Address

Peshawar Kpk Near University Road
Peshawar
25001

Telephone

+923315236410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK weather update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK weather update:

Share