27/01/2024
پشاور۔ حیات اباد فیز 7 مسجد میں جمعہ کے نماز کے دوران عوام اور امام مسجد کے درمیان بدمزگی پیدا ہونے کی ویڈیو۔
مقامی لوگوں کے مطابق مسجد امام نے ممبر پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف باتیں کی جس پر نمازی غصہ ہوگئے اور امام کو ممبر پر سیاسی گفتگو سے منع کردیا
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو