Usama Darman yousafzai

Usama Darman yousafzai UAE 🇦🇪

پیارے بھائی الیاس بابو نے میٹرک میں 1200 میں سے 114 نمبر لے کر اپنا اور علاقے کا نام مٹی میں ملا دیا😁Ilyas Babu
25/07/2025

پیارے بھائی الیاس بابو نے میٹرک میں 1200 میں سے 114 نمبر لے کر اپنا اور علاقے کا نام مٹی میں ملا دیا
😁

Ilyas Babu

25/07/2025

Jamal Wisal

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*  ولی رحمن قاری صاحب، فیض الرحمان او غلام رحمان  کے بھائ *علی رحمن* انتقال ک...
25/07/2025

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
ولی رحمن قاری صاحب، فیض الرحمان او غلام رحمان کے بھائ *علی رحمن* انتقال کر گئے۔
جنازہ آج سہ پہر 3 بجے *شوہ پائین پلو* میں ادا کیا جائے گا۔
تمام عزیز و اقارب، دوست و احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

22/07/2025

i: آیا دغہ ماشوم دومرہ غٹہ گناہ کڑے وہ چہ دومرہ ظلم ورسرہ کیدو

20/07/2025

⚡️: هاي خدایه دا ګلالي بچي او دا دژوند سختي .پدي عمر کښي 😢😢😢 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ # Imran Khan Arshad khan Tahir Khan Nizam uddin

19/07/2025

#: زہ طارق خو پیدا شو خو چی دا راشید بہ چرتہ وی Arshad khan Imran Khan Tahir Khan Nizam uddin Yousaf Jan Utmanzai🤔

18/07/2025

بندو بھائی کا مطلب ہے( دوست)
🇧🇩

17/07/2025

Old Vedio

Imran KhanTahir KhanArshad khanNizam uddinEjaz KhanIlyas Babu

Dir Police circle Timergara
Timergara Dir Khan
TKR
Murtaza
Khyber Pakhtunkhwa Police

17/07/2025

ایک چھوٹے سے پولیس آفیسر کی حمایت میں علاقے کے لوگوں کا اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونا بڑا حیران کن ہے۔
یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ پی ٹی آئی ایم این اے شاندانہ گلزار صاحبہ کے اپنے حلقے کے لوگوں کی اتنی بڑی تعداد ان کے خلاف اور ایکھ چھوٹے سے پولیس آفیسر کے حق میں جلوس کی شکل میں نکل آئی ہیں

شاندانہ گلزار صاحبہ جو اس وقت منظر سے غائب ہے کا تعلق اس صوبے کی حکمران جماعت سے ہے۔ وہ پشاور بڈھ بیر تھانے کے
ایس ایچ او عبدالعلی خان کے تبادلے کے لئے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے زریعے اپنے حکومت سے مطالبہ کرتی ہے
کیا یہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کی نا اہلی کی عکاس نہیں ۔ روڈ بند کرنا۔ عوام کی تکالیف میں اضافہ کرنا ۔
یہی تو ہے ان کی طرز حکمرانی ۔
شاندانہ گلزار صاحبہ نے اپنے طرزِ عمل سے ایک چھوٹے سے پولیس افسر کا قد کاٹھ بلند کرنے اور اسے ہیرو بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے چھوٹے پن کا بھی ایک ناقابل تردید ثبوت فراہم کر دیا ہے
نا اہل لوگ ایسے ہی کرتے ہیں ۔ وہ مسائل حل نہیں کرتے وہ انہیں مزید پیچیدہ بناتے ہیں یہ تماشے بنانے میں بڑے ماہر ہیں ۔

16/07/2025

Kpk police



16/07/2025











Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Darman yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Darman yousafzai:

Share