Al Umar nashriyat

Al Umar nashriyat News Information

07/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

07/10/2025

الحمدللہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے ہیں۔
یہ محبِ وطن، جری اور بے باک رہنما ظلم کے سامنے جھکنے والے نہیں —
انہوں نے اڈیالہ سے لے کر اسرائیلی جیل تک مزاحمت، حق گوئی اور غیرتِ ایمانی کا علم بلند رکھا۔

💪🇵🇸
یہ رہائی صرف ایک شخص کی نہیں، یہ حق، حریت اور ایمان کی فتح ہے۔
سلام ہے اس مردِ مجاہد کو جس نے امتِ مسلمہ کی عزت اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کی!




24/09/2025

عشق کا ہے سفر راہ پرنور ہے
کیا بتاؤں کہ دل کتنا مسرور ہے
دو صبر آزما دنوں کے بعد قافلے سے ملنے کی نوید آپہنچی
اٹلی سے روانہ ہوتے ہوئے اہل محبت کے نام پیر صاحب کا پیغام
قوم سے قافلے کی عافیت و حفاظت کے ساتھ کامیابی کی دعاؤں کی درخواست #

23/09/2025
09/08/2025

*ایک نبیﷺ کا گھرانہ ہے، ایک نبیﷺ کا یارانہ*
*نبیﷺ کا یارانہ صحابہؓ ہیں، نبیﷺ کا گھرانہ اہلبیتؓ ہیں*
غازیٔ اسلام حضرت مولانا غاز-ی اور-نگزیب فار-وقی صاحب حفظہ اللہ

خوبصورت کلپ سماعت فرمائیں اور خوب شیئر کریں

06/07/2025

*سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی ش-ہ ادت اور واقع کربلا کے متعلق علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کا مختصراً بیان*کتنا بڑا دھوکہ دیا کوفیوں نے

اللہ پاک ہمارے تمام اہلسنت علماء کو روافض کے شر سے محفوظ فرمائے
28/04/2025

اللہ پاک ہمارے تمام اہلسنت علماء کو روافض کے شر سے محفوظ فرمائے

28/04/2025

الحمدللہ اج ضلع کرم کے علاقے میں ایک گھر والوں نے اسلام قبول کیا جو پہلے اہل تشیع کے عقیدے پر تھا

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Umar nashriyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share