Dawood Khan Mohmand

Dawood Khan Mohmand Welcome here 😊☺️🤗

28/10/2024
14/03/2024

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَلَقَ كُلَّ إِنْسَانٍ مِنْ بَنِي آدَمَ عَلَى سِتِّينَ وَثَلَاثِمِائَةِ مَفْصِلٍ فَمَنْ كَبَّرَ اللَّهَ وَحَمِدَ اللَّهَ وَهَلَّلَ اللَّهَ وَسَبَّحَ اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ اللَّهَ وَعَزَلَ حَجَرًا عَنْ طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ شَوْكَةً أَوْ عَظْمًا أَوْ أَمَرَ بِمَعْرُوفٍ أَوْ نَهَى عَنْ مُنْكَرٍ عَدَدَ تِلْكَ السِّتِّينَ وَالثَّلَاثِمِائَةِ فَإِنَّهُ يَمْشِي يَوْمَئِذٍ وَقَدْ زَحْزَحَ نَفْسَهُ عَنِ النَّارِ» . رَوَاهُ مُسلم

حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں جس شخص نے «اللہ اکبر ، الحمد للہ ، لا الہ الا اللہ ، سبحان اللہ» اور «استغفر اللہ» کہا ، اور لوگوں کے راستے سے پتھر یا کانٹے یا ہڈی کو دور کر دیا یا نیکی کا حکم یا برائی سے منع کیا اور یہ کام تین سو ساٹھ عدد کے برابر کیا تو وہ اس روز اس طرح چلتا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو جہنم سے بچا لیا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabih #1897

05/11/2023

اے حاجتوں کے قاضی، اے دعاؤں کے جواب دینے والے، اے مصیبتوں کو دور کرنے والے، غزہ اور اس کے باشندوں کو ہر تنگی سے نکلنے کا ذریعہ اور راحت کا ذریعہ بنا، اور ان کے لیے سرپرست، مددگار اور سرپرست بن جا۔ 🤲

02/11/2023

‏اللهم إني أعوذ بك من زوال نعمتك و تحول عافيتك وفجاءة نقمتك و جميع سخطك

19/10/2023
اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے**مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا⚔️‏                                                ...
10/10/2023

اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے**
مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا⚔️




کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ دُنیا میں بہت سے پھل ھیں پھر بھی اللہ نے اپنی کتاب (قُرآن) میں چند ھی کا ذِکر کِیا ھے ، یہ ذِ...
06/10/2023

کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ دُنیا میں بہت سے پھل ھیں پھر بھی اللہ نے اپنی کتاب (قُرآن) میں چند ھی کا ذِکر کِیا ھے ، یہ ذِکر اِنہیں باقی پھلوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ اھم بناتا ھے..
ایسے بابرکت پھلوں کی اِس نایاب تعداد میں سے ایک زیتون ھے ، قرآن میں اِس کا تذکرہ چھ مختلف مواقع پر ھوا ھے لیکن سورۃ النور کی آیت نمبر 35 ھماری نظروں کو بھاتی ھے..
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِۦ كَمِشْكَوٰةٍۢ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ ٱلْمِصْبَاحُ فِى زُجَاجَةٍ ۖ ٱلزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌۭ دُرِّىٌّۭ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍۢ مُّبَـٰرَكَةٍۢ زَيْتُونَةٍۢ لَّا شَرْقِيَّةٍۢ وَلَا غَرْبِيَّةٍۢ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِىٓءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌۭ ۚ نُّورٌ عَلَىٰ نُورٍۢ ۗ يَهْدِى ٱللَّهُ لِنُورِهِۦ مَن يَشَآءُ ۚ وَيَضْرِبُ ٱللَّهُ ٱلْأَمْثَـٰلَ لِلنَّاسِ ۗ وَٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌۭ..
اللہ آسمانوں اور زمین کا نُور ھے (کائنات میں) اس کے نُور کی مثال ایسی ھے جیسے ایک طاق میں چراغ رکھا ھوا ھو ، چراغ ایک فانُوس میں ھو ، فانُوس کا حال یہ ھو کہ جیسے موتی کی طرح چمکتا ھوا تارا اور وہ چراغ زیتون کے ایک ایسے مبارک درخت کے تیل سے روشن کِیا جاتا ھو جو نہ شرقی ھو نہ غربی ، جِس کا تیل آپ ھی آپ بھڑکا پڑتا ھو چاھے آگ اس کو نہ لگے (اِس طرح) روشنی پر روشنی (بڑھنے کے تمام اسباب جمع ھو گئے ھوں) اللہ اپنے نُور کی طرف جس کی چاھتا ھے رھنمائی فرماتا ھے ، وہ لوگوں کو مثالوں سے بات سمجھاتا ھے ، وہ ھر چیز سے خُوب واقف ھے..
تصور کِیجئے کہ ناسا آج جِس چیز کا مطالعہ کر رھا ھے وہ 1400 سال پہلے قرآن میں "کلوروفیل فلوروسینس" کا ذِکر کِیا گیا تھا لیکن زیتون کے تیل کے فوائد صرف فلوروسینس تک محدود نہیں ھیں اس کے بہت سے صحت کے فوائد بھی ھیں اِسی لیے ھمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ نے زیتون کھانے اور اس کے تیل سے جسم کی مالش کرنے کا مشورہ دِیا ھے (الشمائل المحمدیةؐ)..
دوسرے بیجوں کے تیل کے برعکس زیتون کا تیل نکالنے کے لِئے بھاری مشینری کی ضرورت نہیں ، ھمارے خالق کی تخلیق کِتنی کامل ھو سکتی ھے ، سبحان اللہ..

28/09/2023

حضرت ابوہریرہ ؓ ،
رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ دجال مدینے کے ارادے سے مشرق کی طرف سے آئے گا حتی کہ وہ احد پہاڑ کے پیچھے قیام کرے گا ، پھر فرشتے اس کا چہرہ شام کی طرف پھیر دیں گے ، اور وہ وہیں ہلاک ہو گا ۔‘‘
#اسلام

#دجال

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
27/09/2023

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/09/2023

‏حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:
" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ "
حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی. وہ بندہ کہنے لگا:
" حاجی صاحب... میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں"
وہ سائیکل مالشی کی تھی. کافی دیر ہو گئی تو مالشی کہنے لگا:
" حاجی صاحب... آپ کا دوست آیا نہیں ابھی تک واپس میری سائیکل لے کر؟ "
حاجی صاحب بولے :
" وہ میرا دوست نہیں تھا"
مالشی بولا:
" مگر وہ تو آپ سے باتیں کر رہا تھا"
حاجی صاحب بولے:
" میں تو اس کو جانتا ہی نہیں ہوں.
میں تو سمجھا تھا کہ وہ تمہارا دوست ہے"
مالشی بولا:
" حاجی صاحب... میں غریب آدمی ہوں. میں تو لٹ گیا"
حاجی حاحب بولے:
" اچھا تو رو مت. میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں. تم سائیکل والی دوکان پر جا کے پسند کر لو
مالشی نے ایک سائیکل پسند کی
اور چکر لگا کے دیکھا. واپسی پر آکر کہنے لگا کہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے
حاجی نے کہا:
"جا یار نئی سائیکل ہے. یہ ٹھیک ہے. دکھاو میں چیک کرتا ہوں"
حاجی صاحب سائیکل پر چکر لگانے گئے اور واپس آئے ہی نہیں.
مالشی کو اس سائیکل کے پیسے بھی دینے پڑ گئے 🤔🤣😂😂🤣
آج ایسا ہی حال پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے. ہر نیا آنے والا حکمران حاجی ہے اور عوام مالشی copied

 #اسلام
27/08/2023

#اسلام

Address

Peshawar

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Khan Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share