Rahim Raziq

Rahim Raziq PAPULAR CURTAINS BIDSH*T HOUSE
03018000116

24/07/2025
21/07/2025

یا اللہ! جن پیاروں کو تُو نے اپنے پاس بلا لیا، انہیں جنت کی نعمتیں عطا فرما۔ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرما، اور ہمیں ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین

20/07/2025

منافق شخص کچھ بھی ہو سکتا ہے، مگر بھروسے کے قابل نہیں ہوتا،
موقع ملتے ہی وہ ڈسنے سے باز نہیں آتا۔ 🙂💯

20/07/2025

ہمارے معاشرے میں صلح کی محفل کا مقصد
کمزور کو اس کا حق چھوڑنے پر آمادہ کرنا ہے 😞

20/07/2025

اسلام میں میت والے گھر تین دن تک کھانا بھیجنے کا حکم ہے،
مگر ہم تین دن خود وہاں کھانے کے وقت پہنچ جاتے ہیں۔

20/07/2025

گھر میں والدین میں سے کوئی ایک بھی موجود ہو تو دنیا کے مضبوط ترین تالے سے بھی بڑھ کر تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔

20/07/2025

‏اسکول میں بچوں کو کم سے کم 1 سے 100 تک اردو میں گنتی ضرور کروانی چاہیے
نئی نسل کو بتانا پڑتا ہے کہ انہتر 89 ہوتا ہے

22/04/2025

یا اللہ! مجھے برے وقت سے بچا لے، بے شک تیرے سوا کوئی پناہ دینے والا نہیں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Raziq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share