20/09/2025
پاک آرمی کو مبارک کہ اللہ پاک نے حرم پاک اور آقا ۓ دوجہان حضرت محمد مصطفیﷺ کی آرام گاہ کی حفاظت کے لیے منتخب فرمایا ہے ہمارے جوانوں اور ہم باحثیت عوام ہم کو فخر ہونا چاہیے کہ آقا محمدﷺ کے روضہ پاک اور کعبہ کی حفاظت پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ہمارے اور آپ کے خوشنصیب بچے ہوں گے اس سے بڑی خوشبختی اے پاکستان قوم کیا ہو سکتی ہے ۔ دوسرا یہ اسلامی اتحاد کی طرف ایک اہم قدم ہے۔اللہ پاک مسلم امہ کو متحد فرماۓ. امین