Pak News

Pak News Online shopping website Online Shopping Website

25/07/2022

‏پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کردیا

25/07/2022

‏فل بنچ کی درخواست نہیں مانی گئی اس لیے ہم تین رکنی بنچ کو نہیں مانیں گے اور بائیکاٹ کریں گے
(فضل الرحمن)

25/07/2022

‏فیصلہ تو نظر آرہا ہے کہ کیا ہوگا؟ لیکن کنفیوژن یہ ہے کہ فیصلہ ابھی سنایا جائے گا یا معاملہ کل تک جائے گا؟
البتہ یہ واضح ہوگیا ہے کہ حمزہ کا جانا کنفرم ہے،
چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بننے جارہے ہیں ،
آج فیصلہ نہ آیا تو کل آجائے گا لیکن فیصلہ یہی ہوگا

25/07/2022

‏چوہدری پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری میں کس کس کو بلانا ہے؟
مونس الٰہی نے لسٹیں بنانا شروع کردیں 😉

25/07/2022

‏تحریک انصاف نے یوم تشکر کی تیاریاں شروع کردیں 😎

25/07/2022

‏سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کیس کو زیادہ دنوں تک التواء میں رکھنے سے انکار

25/07/2022

‏اس وقت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی سٹریٹجی یہ ہے کہ عدالت کاروائی کو طول دیا جائے تاکہ عدالت سے باہر انکی پارٹیاں کھل کر پراپیگنڈا کریں، سیاسی فائدہ حاصل کریں

مثلاً ن لیگی وکیل قادر کہہ رہے ہیں کہ عدالت جلدی نہ کرے.. پیپلز پارٹی کا وکیل کہہ رہا ہے کہ سماعت جمعرات تک ملتوی کی جائے

25/07/2022

‏پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی جمعرات تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

25/07/2022

‏ایسا لگتا ہے کہ ججز پی ڈی ایم کی دھمکیوں اور پریشر میں نہیں آئیں گے

25/07/2022

Khan is coming back with 2/3 Majority In Sha Allah

25/07/2022

‏تازہ ترین : سماعت فُل کورٹ بینچ کرے گا یا یہی پینل آف ججز کیس کا فیصلہ دے گا؟ فُل کورٹ کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

Address

Sf-496 Deans Trade Center Peshawar Cantt
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03146622646

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak News:

Share