Sad Urdu Poetry

Sad Urdu Poetry ایک عمر گزاریں گے تیرے بغیر اور مر جائیں گے۔۔۔۔۔!!!! Success always hugs you in Private and failure always slaps you in the Public. Thats Life.

14/04/2025

مٹی کے ڈہیروں میں ڈہونڈوگے تم مجہے

میں اب کی بار واپس نہ لوٹ کے اوں گا

30/03/2025

اسے کیسے بتاؤں کہ یہ تلخیاں۔۔۔ ﮈر ہے میرا

اسے کھونے کا، اسکا کسی اور کے ہونے کا۔۔۔!!!

اے   گردش   ایام    ہمیں    رنج    بہت  ہےکچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھےہم تجھ سے کوئی بات بھی کرنے کے نہیں تھے...
18/03/2025

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے

ہم تجھ سے کوئی بات بھی کرنے کے نہیں تھے
امکان بھی حالات سنورنے کے نہیں تھے

بھر ڈالا انہیں بھی مری بے دار نظر نے
جو زخم کسی طور بھی بھرنے کے نہیں تھے

اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے

کل رات تری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا
آنسو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے

ان کو بھی اتارا ہے بڑے شوق سے ہم نے
جو نقش ابھی دل میں اترنے کے نہیں تھے

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے

11/03/2025

مُجھ کو پہلا عشق اذیت لگتا تھا


تُم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟

18/02/2025
08/02/2025

💘ﺩﻝِ ﮐﻤﺒﺨﺖ ﻧﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮔِﺮﺍﯾﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ💔
💖ﯾﺎﺩ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍَﻧﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ💥

01/01/2025

پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا!!!!!
پھر آرزو کہ بہت دُور نکل جاؤں.

‏زندگی پوچھنے والوں کے سوالات کو سُن‏اور اِن سب کو بتا اِن کا کفارہ کیا ھے!!!!‏تُو ابھی جیت کے آیا هے خوشی بنتی هے ‏تجھ ...
22/12/2024

‏زندگی پوچھنے والوں کے سوالات کو سُن
‏اور اِن سب کو بتا اِن کا کفارہ کیا ھے!!!!

‏تُو ابھی جیت کے آیا هے خوشی بنتی هے
‏تجھ کو احساس نہیں ہے کہ تُو ہارا کیا هے!.

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share