Hafiz Waqas Vlog

Hafiz Waqas Vlog 📿 Alhamdulillah | Islamic Content Creator
🎥 400K+ Followers on TikTok
🤝 Positive Vibes | Real Talk
📢 Paid Ads / content Email👇
📧[email protected]

28/11/2025

Alhamdulillah In young age 3 time 🕋
Alhamdulillah 😘🕋

14/11/2025

سالانہ اجتماع جاری ہے – شرکت کی دعوت
الحمدللہ! اجتماع کل سے جاری ہے اور اتوار کو اختتامی دعا کے ساتھ ختم ہوگا۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت کے لیے شرکت فرمائیں،
اور اتوار کے دن ہونے والی خصوصی دعا میں لازمی شامل ہوں۔
پوری امتِ مسلمہ کی خیر و ہدایت کے لیے دعا کی جائے گی۔
اللہ ہم سب کے نصیب میں برکتیں فرمائے

السلام علیکم دوستو بہت زیادہ میسجز آنے کی وجہ سے کچھ آڈر الحمدللہ کنفرم کر چکا ہوں، لیکن جن دوستوں کا آڈر ابھی باقی ہے و...
22/10/2025

السلام علیکم دوستو
بہت زیادہ میسجز آنے کی وجہ سے کچھ آڈر الحمدللہ کنفرم کر چکا ہوں، لیکن جن دوستوں کا آڈر ابھی باقی ہے
وہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
اپنے لیے کپڑا پسند کریں اور ہمیں میسج کر دیں،
ان شاء اللہ آپ کا آڈر آپ کے گھر تک پہنچایا جائے گا۔ 🏠
سردی کا اسپیشل کلیکشن
آسٹریلین وول
بدری وول
نیو گوبوس
میکسکو
اور بہت سی اعلیٰ کوالٹیز موجود ہیں جو خاص طور پر سردیوں کے لیے بہترین ہیں

جن دوستوں کو جواب نہ مل سکا ان سے معذرت
اور جن کو آڈر پہنچ چکا ہے ان سے گزارش ہے
کمنٹ یا میسج کر کے ضرور بتائیں:
آپ کو ہمارا کپڑا کیسا لگا؟

کچھ آڈر کوئٹہ، کراچی، اور مانسہرہ کی طرف جا چکے ہیں 🚚
مزید آڈر جلد روانہ کیے جا رہے ہیں۔
کلیک کریں لنک آپ کو واٹسپ چینل کے اندر کیٹالوگ کا لنک مل جائیگا اس کلر کرے اور اپنا پسندیدہ کپڑا دیکھیں

Follow the Hafiz Waqas Fabrics channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbB5Bb5BfxnzvHYZPI2A

20/10/2025

نیو ویلاگ لاہور 🖤

17/10/2025

الحمدللہ
لاہور کا سفر مختصر مگر بابرکت رہا۔ کئی اہم کام مکمل کیے، ایک ایڈورٹائزمنٹ بھی تھی جو کامیابی سے مکمل ہوئی،
ساتھ ہی ضلع تورغر کے علمائے کرام کے سرپرستی میں طلبائے کرام کے درمیان ہونے والے مقابلے میں بھی شرکت کا شرف حاصل ہوا۔
اور سب سے اہم بات —
الحمدللہ بخیر و عافیت گھر پہنچ گیا ہوں
سردیوں اور دونوں موسموں کے لیے بہترین کپڑا بھی ساتھ لایا ہوں۔
جن دوستوں کو آرڈر دینا ہو، وہ میسج کردیں — سٹاک محدود ہے!
میں تصاویر بھیج دوں گا تاکہ آپ اپنی پسند کے مطابق کپڑا منتخب کر سکیں۔
کوریر کے ذریعے پورے پاکستان میں ڈیلیوری ہوگی 🚚
اور خوشخبری یہ ہے کہ اب ڈیلیوری چارجز بالکل فری ہیں!
خصوصی طور پر علماء کرام اور طلباء کرام کے لیے سفید دستار بندی والے کپڑے پر اسپیشل ڈسکاؤنٹ بھی رکھا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں کچھ خاموش اس لیے رہا کہ ہزاروں میسجز آ رہے تھے، مگر اب نیا مال آ چکا ہے،
تو جن دوستوں کو کپڑا درکار ہو، ابھی میسج کریں۔
03497739913
👇

‎Follow the Hafiz Waqas Fabrics channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbB5Bb5BfxnzvHYZPI2A

06/10/2025

کلی دمرہ خکلا او زمنگ مشران
ڈیر خوگ موسم ماشاءاللہ🖤

04/10/2025

🖤

الحمدللہ آپ سب کی محبت اور اعتماد کا بہت شکریہ۔ الحمدللہ، اب تک تقریباً 2000 میسجز موصول ہو چکے ہیں، جن میں سے کئی آڈر م...
28/09/2025

الحمدللہ
آپ سب کی محبت اور اعتماد کا بہت شکریہ۔ الحمدللہ، اب تک تقریباً 2000 میسجز موصول ہو چکے ہیں، جن میں سے کئی آڈر مکمل ہو چکے ہیں۔ کچھ دوستوں کو اب تک جواب نہیں دیا جا سکا، لیکن ان شاء اللہ ہر ایک کو جلد جواب دینے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔
ڈیلیوری بالکل فری ہے اور براہِ راست آپ کے گھر تک پہنچائی جائے گی۔
ایک چھوٹی سی گزارش
جب آپ میسج کریں تو سلام کے ساتھ ہی اپنی پوری بات یا آڈر کی تفصیل لکھ دیں۔ کیونکہ جب میں سلام کا جواب دیتا ہوں تو اکثر آپ کا اصل آڈر رہ جاتا ہے آپ کا میسج بہت نیچے چلا جاتا ہے ۔
آپ سب میرے لیے قابلِ احترام ہیں اور آپ کی دعائیں ہی میرا سرمایہ ہیں۔ ❤️
آڈر کرنے کیلئے رابطہ نمبر
(03497739913)

Address

Al Haram Road, Near Masjid Al Nabawi
Peshawar
42311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Waqas Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Waqas Vlog:

Share