KPK Awards centar

KPK Awards centar dir lower

🏆 ہم پیش کرتے ہیں اپ کے سوچ کے عین مطابق
📄 A4 پیپر اور مکمل اسٹیشنری
🎁 چندہ بکس
🛡️ اعزازی شیلڈز
🖨️ کارڈ، فلیکس، اور سَنَد پرنٹنگ
ہمارا مقصد معیار، خوبصورتی، اور وقار کو آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔
📦 فوری ڈلیوری دستیاب — رابطہ کریں آج ہی!

Award
29/10/2025

Award

18/10/2025

🌟 خوشخبری دیر خال کے عوام کے لیے!l 🌟

اب آپ کے شہر دیر خال میں ہی دستیاب ہے ایوارڈ اور پرنٹنگ کی مکمل سہولت — وہ بھی ہول سیل ریٹ پر!
🎉 ہم فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ KPK AWARDS CENTRE BY AL-HAQ PRINTING PRESS نے ایوارڈ مینوفیکچرنگ کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا ہے۔

📍 اب آپ کو ایک ہی جگہ پر ملے گا:
🏆 مڈل، ایوارڈ، ٹرافی، شیلڈز
📮 کمپلینٹ بکس، چندہ بکس
🖨️ پرنٹنگ سہولیات ہول سیل ریٹ پر
🖥️ ریکَنڈیشن پرنٹرز (استعمال شدہ مگر بہترین حالت میں)
اور بہت کچھ — اعلیٰ معیار اور مناسب قیمتوں کے ساتھ!

👨‍🏫 اسکولز، مدارس، کالجز یا کرکٹ ایونٹس —
ہر تقریب کے لیے خوبصورت اور معیاری ایوارڈز اب دیر خال میں دستیاب ہیں۔
📞 رابطہ کریں: 0316-0910855
📍 مقام:
آر سی سی برج کے قریب، برکلی کے پاس، مرحبا چپلی کباب کے بالمقابل، خال، دیر لوئر

✨ KPK AWARDS CENTRE
— اعتماد، معیار اور خوبصورتی کا امتزاج —
بائے الحق پرنٹنگ پریس، خال، دیر لوئر

---

خوشخبری دیر خال کے عوام کے لیے اب آپ کے شہر دیر خال میں ہی دستیاب ہے ایوارڈ اور پرنٹنگ کی مکمل سہولت — وہ بھی ہول سیل ری...
18/10/2025

خوشخبری دیر خال کے عوام کے لیے
اب آپ کے شہر دیر خال میں ہی دستیاب ہے ایوارڈ اور پرنٹنگ کی مکمل سہولت — وہ بھی ہول سیل ریٹ پر!
🎉 ہم فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ KPK AWARDS CENTRE BY AL-HAQ PRINTING PRESS نے ایوارڈ مینوفیکچرنگ کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا ہے۔
📍 اب آپ کو ایک ہی جگہ پر ملے گا:
🏆 مڈل، ایوارڈ، ٹرافی، شیلڈز
📮 کمپلینٹ بکس، چندہ بکس
🖨️ پرنٹنگ سہولیات ہول سیل ریٹ پر
🖥️ ریکَنڈیشن پرنٹرز (استعمال شدہ مگر بہترین حالت میں)
اور بہت کچھ — اعلیٰ معیار اور مناسب قیمتوں کے ساتھ!

👨‍🏫 اسکولز، مدارس، کالجز یا کرکٹ ایونٹس —
ہر تقریب کے لیے خوبصورت اور معیاری ایوارڈز اب دیر خال میں دستیاب ہیں۔
📞 رابطہ کریں: 0316-0910855
📍 مقام:
آر سی سی برج کے قریب، بارکلی کے پاس، مرحبہ چپلی کباب کے بالمقابل، خال، دیر لوئر

✨ KPK AWARDS CENTRE
— اعتماد، معیار اور خوبصورتی کا امتزاج —
بائے الحق پرنٹنگ پریس، خال، دیر لوئر
Mûhämmäd Ûtmåñí
Shaikh Abu Ahmad Badshah Munir الشیخ ابو احمد بادشاہ منیر

27/09/2025

Award Trapi Sahild
Hol sail dellar AL-HAQ PRINTING PRESS KHALL DIR LOWER ゚viralシfypシ゚viralシ

Stinde bank details available KPK Awards centar
21/09/2025

Stinde bank details available
KPK Awards centar

Order received from khushab hadali thanks.
20/09/2025

Order received from khushab hadali thanks.

For more information 03160910855
09/09/2025

For more information
03160910855

For mor information contact 03160910855
05/09/2025

For mor information contact 03160910855

📢 خوشخبری برائے عوام!الحق پرنٹنگ پریس خال، دیر لوئر(نزد آر سی سی پل، برکلے)---✅ آن لائن ڈومیسائل کی سہولت دستیاب!اب آپ ک...
17/07/2025

📢 خوشخبری برائے عوام!

الحق پرنٹنگ پریس خال، دیر لوئر

(نزد آر سی سی پل، برکلے)

---

✅ آن لائن ڈومیسائل کی سہولت دستیاب!
اب آپ کے بچوں کا ڈومیسائل بنوانا ہوا پہلے سے کہیں زیادہ آسان۔

🔷 ای-نادرا کی سہولت بھی موجود ہے
🔷 بچوں کے ڈومیسائل میں والد یا والدہ کا فنگر لگانا لازمی ہے
🔷 اورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
🌟 اب خواتین پردے میں رہ کر بھی فنگر پرنٹ دے سکتی ہیں،
لہٰذا پردے دار ماحول میں سہولت کے ساتھ اپنا کام مکمل کریں۔

🔷 ہماری دکان بازار سے قدرے ہٹ کر ہے،
اس لیے گاڑی کی پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔

---

🏃‍♂️ تو ابھی تشریف لائیں، اپنے بچوں کے ڈومیسائل بنوائیں،

اور جدید سہولیات سے فائدہ اٹھائیں!

---

📞 رابطہ نمبر:
0316-0910855 / 0342-0648622

📌 KPK AWARDS CENTRE by AL-HAQ PRINTING PRESS KHALL DIR

17/07/2025

میٹرک کا رزلٹ چند دن میں آرہا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا،
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے،
حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے،
اُس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا۔ان شاءاللہ
Copy

25/06/2025

🎓 بچوں کی تعلیم، معیار کے ساتھ! سمر ویکیشن نوٹس دستیاب ہیں! 📘

خوشخبری!
سرکاری اسکولوں کے لیے اعلیٰ معیار کا سمر ویکیشن نوٹ تیار ہو چکا ہے۔
اب اسکول اپنی ضرورت کے مطابق آرڈر دے سکتے ہیں۔

خصوصیات:

📄 A4 سائز صفحات

📝 کاپی میٹ پلس 70 جی ایس ایم پیپر

📚 اسکول لیڈرز کی نگرانی میں تیار کردہ

📘 کے پی نصاب کے عین مطابق

ابھی رابطہ کریں:
📍 الحق پرنٹنگ پریس، بالا بازار، نزد آر سی سی پل، برکلے، خال، دیر لوئر
(بینک الفلاح سے چند قدم کے فاصلے پر)
📞 رابطہ نمبر: 03160910855

ریٹ لسٹ:

📘 نرسری تا دوسری جماعت: 66 صفحات — 150 روپے

📗 تیسری جماعت: 80 صفحات — 170 روپے

📙 چوتھی و پانچویں جماعت: 98 صفحات 180روپے

🔧 آپ اپنی مرضی کے مطابق صفحات کم یا زیادہ کر سکتے ہیں،
لیکن ہماری ترجیح بچوں کی بہترین تعلیم اور تربیت ہے۔

⚠️ صرف 50 روپے اضافی دینے سے آپ کا بچہ بہتر معیارِ تعلیم حاصل کرے گا۔

📌 نوٹ: مارکیٹ میں دستیاب 100 روپے والے نوٹس میں عموماً:

سائز چھوٹا ہوتا ہے

لوکل 60 گرام پیپر استعمال ہوتا ہے

👉 ہمارے ہاں وہ بھی دستیاب ہیں، مگر ہم معیار کو ترجیح دیتے ہیں۔ 📚✨ KPK AWARDS CENTRE
By: AL-HAQ PRINTING PRESS
📍 پتہ: بالا بازار خال، الفلاح بینک کے قریب، دیر لوئر
📞 رابطہ: 0316-0910855 / 0342-0648622
---
🎉 خوشخبری! اسکول اساتذہ کے لیے خصوصی آفر

اب آپ کے شہر "خال" میں دستیاب ہے ایک مکمل تعلیمی سروس سینٹر – معیاری کام، کم قیمت، فوری فراہمی!

📄 پرنٹنگ سروسز – کم قیمت، اعلیٰ معیار
🔹 سمر ٹاسک، ونٹر ٹاسک، اور دیگر تعلیمی مواد
🔹 ڈبل سائیڈ پرنٹ صرف 4 روپے فی صفحہ
🔹 سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کے لیے خصوصی رعایت
---
🏆 ایوارڈز اور انعامات – ہر بجٹ کے مطابق

🔸 مختلف سائز اور ڈیزائن میں
🔸 قیمت صرف 200 روپے سے 2000 روپے تک
🔸 اسکول ایونٹس، سالانہ تقریبات، ٹیلنٹ شوز کے لیے بہترین انتخاب
---

🥇 پوزیشن ہولڈر سیٹس (اول، دوم، سوم)

📦 تین عدد پر مشتمل مکمل سیٹ
💰 فی سیٹ قیمت: صرف 700 روپے
---

🥉 مڈلز (Medals)
🔸 خوبصورت ڈیزائنز اور رنگوں میں
🔸 قیمت صرف 50 روپے سے 100 روپے تک
🔸 مختلف سائز دستیاب ہیں
---
🏪 ابھی رابطہ کریں یا دکان پر وِزٹ کریں!
آپ کا اعتماد، ہمارا فخر!
📍 KPK AWARDS CENTRE – جہاں معیار اور قیمت دونوں آپ کے حق میں ہیں!

---

🌐 ہمارے سوشل لنکس:

📘 page:
https://facebook.com/kpkawardscentre

📢 WhatsApp چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VbAW9aj90x2mCZr8MG1C

👥 WhatsApp گروپ:
https://chat.whatsapp.com/HOCiqT4u40dLeUxNppROMd

---

📢 اساتذہ کرام! ابھی اپنا آرڈر بک کریں اور خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں۔
KPK AWARDS CENTRE – آپ کے تعلیمی سفر کا ہمسفر!

KPK Awards centar      ゚viralシ
15/06/2025

KPK Awards centar ゚viralシ

Address

Khal Dir
Peshawar
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Awards centar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK Awards centar:

Share