
03/05/2025
Startup Pakistan
پاکستان کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مارخور مارکیٹنگ کے سی ای او نبیل آفریدی کی تعریف نہ صرف قبائیلی بلکہ پورے پختونخوا کے نوجوانوں کیلئے بھی قابل فخر ہے ، قبائیلی علاقے اور پختونخوا سے واحد CEO ہے جن کی مارخور انرجی ڈرنک کی لانچنگ کی تعریفیں خیبر سے کراچی تک کے پاکستانی کرکے فخر محسوس کرتےہیں ۔
یہ سب ان یتیموں ،بیواؤں اور مسکینوں کے دعاؤں کو نتیجہ ہے جن کیلئے نبیل آفریدی نے دل کھول کرمدد کی ہے ، اللہ رب العزت مزید کامیابیاں عطا فرمائے
Nabil Afridi