Chagharzai youth front

Chagharzai youth front This is a nutral page which will always rise the voice of voiceless people and problems of chagharzi

تحصیل چغرزی میں نیا کرایہ نامہ جاریآج مورخہ 6  جولائی کو تحصیل چغرزی میں عوامی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیا کرایہ نامہ...
06/07/2026

تحصیل چغرزی میں نیا کرایہ نامہ جاری
آج مورخہ 6 جولائی کو تحصیل چغرزی میں عوامی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا۔ یہ اقدام حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور عوامی ریلیف کے پیشِ نظر کیا گیا ہے، تاکہ عوام کو سفری اخراجات میں سہولت فراہم کی جا سکے
اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر چغرزی کی نگرانی میں متعلقہ ٹرانسپورٹ حکام اور انتظامیہ نے باقاعدہ نیا کرایہ نامہ نافذ کیا، جس کے مطابق تمام ٹرانسپورٹرز کو سختی سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ سرکاری مقررہ کرایوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔
انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ تمام گاڑیوں اور اڈوں پر نیا کرایہ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کیا جائے گا، جبکہ اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ �
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چغرزی نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اور کسی کو بھی مقررہ کرایہ سے زائد وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ مقررہ کرایہ سے زائد ادائیگی نہ کریں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر انتظامیہ کو اطلاع دیں

کمپلین نمبر۔ 03439831100

شہیدی سر کښې دا حال دی نو ښارونو کښی به سه پوزیشن وی
30/06/2026

شہیدی سر کښې دا حال دی نو ښارونو کښی به سه پوزیشن وی

آئیں مل کر اپنے  #جنگلات،  #جانوروں اور  #ماحول کو محفوظ بنائیں۔
30/05/2026

آئیں مل کر اپنے #جنگلات، #جانوروں اور #ماحول کو محفوظ بنائیں۔

Please share
23/05/2026

Please share

02/05/2026

17/04/2026

اپنی علاقہ کے اس ینگ بیٹسمین کا نام مینشن کرے جو انیوالے وقت کا سپر سٹار بیٹسمین بن سکتا ہے جس کےنام کے کمنٹس زیادہ ہونگے ان کو ایک عدد بیٹ بطور گفٹ ملیگا🔥🏏❤️
جلدی کرے اپنے علاقہ کی بہترین ینگ کھلاڑی کو مینشن کرے

17/04/2026

اطلاع عام،
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چغرزئی کے ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی باوجود پبلک ٹرانسپورٹ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے،
ٹرانسپورٹروں کی اس ناجائز کرایہ وصولی کے خیلاف سوشل میڈیا پر اپنا مظبوط آواز اٹھائیں، اور اسسٹنٹ کمشنر چغرزئی سے پر زور مطالبہ کریں کہ وہ ٹرانسپورٹ مافیا کے خیلاف فوری ایکشن لیں،
شکریہ

شہیدی سر
24/01/2026

شہیدی سر

Address

Chagharzai
Peshawar
25

Telephone

+923454526272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chagharzai youth front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share