
05/03/2025
اختتامی دعا و تقریب چادر پوشی
بسلسلہ گیارہویں دورہ تفسیر قرآن مجید
مہمان خصوصی:
محترمہ حسینہ کاشف صاحبہ ( ناظمہ جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ وسطی)
آپ تمام خواتین کو شرکت کی دعوت ہے۔
پروگرام انشاءاللہ بروز اتوار 9 مارچ 9 تا 1 بجے دن
ڈائمنڈ شادی ہال وارث آباد سروس روڈ حاجی کیمپ پشاور