INSAF DBJ Media

INSAF DBJ Media انصاف میڈیا

PTI ji jui  pop pmln سیاسی او غیر سیاسی عواموته  دغه خواست   دے چیدنیشنلسٹو ملحدینو مقابلے  تہ بډی اواوی  400000اکاونٹس ...
10/03/2025

PTI ji jui pop pmln
سیاسی او غیر سیاسی عواموته دغه خواست دے چی
دنیشنلسٹو ملحدینو
مقابلے تہ بډی اواوی
400000اکاونٹس دملحدین سرہ بن الاقوامی سپورټ سرہ تیارکلی او زمونګ نشنلیانو رونو له ھم سترګی پټی کلی د جنت پہ ٹیکٹ یی جہنم تہ طرف تہ روان کلی دغه اکاؤنٹس
داسلام او د مولا د نوم بدنامولو دپارہ کرول کیګی
ٹول مسلمانان د دغي فتنی خلاف خه په نرہ مقابله وکی دا زمونګ دینی فریضه او زمه واری جوړيږي وسلام

03/03/2024

وي او اے VOA ډيوا سره دافغان د وساني نظام يو غړي په خپرونه کښ خبري رازی چی واي ورو

29/02/2024
01/01/2024

اگر پنچاب اور سندھ میں پرامن ماحول ہے تو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کیوں نہیں؟ الیکشن ہونے چاہئیں الیکشن آئین کا تقاضا ہے لیکن الیکشن کے لیے ہمیں پرامن ماحول بھی تو دیا جائے، آج میں نے لکی مروت میں دن گزارا ہے مجھے پتہ ہے کہ یہ دن کیسے گزرا ہم پہ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کی پریس کانفرنس

01/01/2024

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کے حوالے سے جو باتیں سامنے آئیں ہیں اسی کے حل کے لیے انشاء اللہ العزیز اگلے ہفتے امکان کہ میں افغانستان جاؤں۔
اور انشاء اللہ ہماری یہی کوشش ہے کہ افغانستان جتنا قریب دوست ملک ہمارے پاس کوئی نہیں تو ان دونوں ممالک کے درمیان ایک اعتماد کی فضاء قائم ہونی چاہیے جس کی ہم کوشش کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کی پریس کانفرنس

01/01/2024

آج عالمی برادری اور پاکستان کے دوست ممالک یہ کہ رہے ہیں کہ اگر دوبارہ وہ لوگ آتے ہیں تو پھر ہمارا پاکستان سے ہاتھ اٹھ جائے گا، پھر ہم پاکستان میں اپنا سرمایہ ضائع نہیں کرسکتے۔
اگر ریاست مدینہ ہے تو پھر قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے یہ نہیں چلے گا کہ عمران خان کے مخالفین کے لیے تو قانون ہو اور عمران خان اور ان کے حامیوں کے لیے قانون نہ ہو!
ایسے نظریات پیش کرکے عوام اور نوجوان نسل کو گمراہ کیا جارہا ہے۔
عمران سے پاکستان کے وجود کو خطرہ ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کی پریس کانفرنس

01/01/2024

الیکشن کمشنر ایک طرف کہ رہے ہیں کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں اور اس کا حل یہ بتاتے ہیں کہ میں دعاگو رہوں گا!
یہ نہیں چلے گا، اگر صورتحال ایسی رہی تو عوام کا پولنگ سٹیشن پر جانے جا عمل کم ہوگا جس سے دھاندلی کے امکانات بڑھیں گے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کی پریس کانفرنس

01/01/2024

حضرت شیخ مکی صاحب مکہ مکرمہ میں درس دینے کے بعد !
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیلئے دعا کر رہے ہیں.

INSAF DBJ Media

اج جمعیت علماء اسلام ارنگ vc باغ کے ذمہ دار ساتھیوں کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ارنگ کے امیر مولانا ذ...
31/12/2023

اج جمعیت علماء اسلام ارنگ vc باغ کے ذمہ دار ساتھیوں کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ارنگ کے امیر مولانا ذاکر اللہ صاحب vc باغ کے امیر مولانا محمد طاھر صاحب اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کیا
جسمیں مندرجہ ذیل فیصلے کے گے ہیں
1 جھنڈا مہم ہر گھر پر پرچم نبوی لہرا کر دم لین گے
2. ایندہ الیکشن کیلے اج سے ڈور ٹو ڈور کمپین شروع کرینگے
3 جماعت کو فعال اور منظم بنانے کیلے وقتا فوقتا اجلاسلات جلسے جلوس کرینگے
4 عنقریب vc باغ میں ایک گرینڈ پروگرام منعقد کرینگے
5 انفرادی دعوت کیلے کمیٹیا تشکیل کر دی گے

انشاءاللہ این اے 8 مولانا عبدالرشید صاحب جیتے گا
اور pk 21 مولانا طارق صاحب جیتے گا
جاری کردہ

سیکٹری اطلاعات vc باغ مولانا افتاب احمد نعمانی

شیخ القرآن والحدیث سابق سینیٹر حضرت مولانا عبد الرشید صاحب دامت برکاتہم العالیہ ختم بخاری شریف  جامعہ ام المومنین حضرت ع...
31/12/2023

شیخ القرآن والحدیث سابق سینیٹر حضرت مولانا عبد الرشید صاحب دامت برکاتہم العالیہ ختم بخاری شریف جامعہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تنگی درہ میں خطاب کررہے ہیں
جبکہ شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا محمد صالح صاحب بھی تشریف فرما تھے
INSAF DBJ Media

Address

District Bajaur
Peshawar
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF DBJ Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INSAF DBJ Media:

Share