GEO NOMI جیو نومی

GEO NOMI جیو نومی Nowshera

موٹرسائیکل چور پہچاننے میں مدد کریں .آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا .نزدیک تھانے یا نوشہرہ کینٹ پولیس سٹیشن اطلاع ک...
20/11/2023

موٹرسائیکل چور پہچاننے میں مدد کریں .آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا .نزدیک تھانے یا نوشہرہ کینٹ پولیس سٹیشن اطلاع کریں .09239220113

18/11/2023

پسرور کھوکھراں چوک میں فائرنگ۔ 2 خوف زدہ قتل | کرائم نیوز | سیالکوٹ پولیس

12/11/2023
12/11/2023

ٹانک۔۔پولیس پر مسلح افراد کا حملہ ایس ایچ او سمیت 4 افراد جابحق 7 افراد زخمی۔...
کڑی شاہ نور میں دہشت گردوں اور پولیس کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں عبدالعلی خان SHO تھانہ SMA.شہید۔
محمد علی ASI ایلیٹ فورس شہید ایلیٹ کنسٹیبل وہاب خان شہید۔

*نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے*پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، ج...
11/11/2023

*نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے*
پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔

اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت رات ہی سے تشویش ناک تھی اور وہ عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھے۔

رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔
نگراں وزیراعلیٰ کے پی کے محمد اعظم خان ریٹائرڈ بیورو کریٹ تھے جو ماضی میں وزیر خزانہ، وفاقی سیکرٹری وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور بھی رہے ہیں۔ اُن کا تعلق چارسدہ کے پڑانگ علاقے سے تھا اور وہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد عباس خان کے بھائی تھے۔

اعظم خان نے ماضی میں چیف سیکرٹری اور مختلف وزارتوں کے سیکرٹری کے طور پر بھی کام کیا۔ انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی، جس کے بعد وہ بار ایٹ لا کی ڈگری مکمل کرنے کے لیے لنکن-ان لندن میں بھی زیرِ تعلیم رہے ہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے طور پر محمد اعظم خان کا نام اپوزیشن کی جانب سے پیش کیا گیا تھا، جس پر سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے بھی اتفاق کیا تھا۔

واضح رہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان کے انتقال سے نگران کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے۔اعظم خان صوبائی نگراں کابینہ کے آخری اجلاس کی صدارت نہیں کرسکے، یہ فریضہ نگراں وزیرسیدمسعودشاہ نے انجام دیا۔ اعظم خان ساڑھے 9 ماہ صوبے کے نگراں وزیراعلیٰ رہے۔ نگراں صوبائی کابینہ دوسری مرتبہ ختم ہوئی ہے۔ پہلی مرتبہ تمام نگراں وزرا ازخود مستعفی ہوئے تھے۔

10/11/2023

اس سکول کی بیرونی دیوار پر درج ھے:
قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں

تلاش گمشدگیزرنواب کا بیٹا ایان پچھلے 5 گھنٹوں سے لا پتہ اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03159486998
10/11/2023

تلاش گمشدگی
زرنواب کا بیٹا ایان پچھلے 5 گھنٹوں سے لا پتہ اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03159486998

07/11/2023

ایک چھوٹی سی غلطی آپ کی اور آپکی فیملی کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے غور سے دیکھیں احتیاط کیجئے محفوظ رہیں

خیبرپختونخوا کے جن سرکاری سکولوں میں میٹرک کے امتحانات میں 20 فیصد تک یا اس کم نتیجہ آیا ہے ان سکول کے اساتذہ کے خلاف کا...
07/11/2023

خیبرپختونخوا کے جن سرکاری سکولوں میں میٹرک کے امتحانات میں 20 فیصد تک یا اس کم نتیجہ آیا ہے ان سکول کے اساتذہ کے خلاف کاروائی کرنے کاحکم، انکو شوکاز نوٹس جاری کا حکم جاری کردیا گیا یے جبکہ ٹیچنگ الاؤنس روکنے کا بھی نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

07/11/2023

لڑکی اپنے ہی گھر سے عاشق کے ساتھ پکڑی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

Address

Nowshera
Peshawar

Telephone

+923345012736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO NOMI جیو نومی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GEO NOMI جیو نومی:

Share

Category