Alsulaty Drugs Rehabilitation and psychiatry center Shabqadar branch

Alsulaty Drugs Rehabilitation and psychiatry center Shabqadar branch ‏وَرَفَعٗنَاٗلَکَ ذِکٗرَکٗ 🥀
"بے شک میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ ❤️❤️😘

𝐀𝐥𝐬𝐮𝐥𝐚𝐭𝐲 𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐥 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡&𝐝𝐫𝐮𝐠 𝐚𝐝𝐝𝐢𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐫𝐞𝐡𝐚𝐛 𝐜𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫 𝐬𝐡𝐚𝐛𝐪𝐚𝐝𝐚𝐫.

  ☝️
04/07/2025


☝️

29/06/2025


جس ٹکنالوجی کو دنیا ترقی اور طاقت کہتی ہے ، واقعی اس ٹکنالوجی کی مثبت استعمال نے انسانوں کو کافی سہولیات فراہم کی گئی ہے...
28/06/2025

جس ٹکنالوجی کو دنیا ترقی اور طاقت کہتی ہے ، واقعی اس ٹکنالوجی کی مثبت استعمال نے انسانوں کو کافی سہولیات فراہم کی گئی ہے ۔ لیکن ایک دن اسی ٹکنالوجی کی وجہ سے دنیا واپس پتھر کے زمانے سے بھی پیچھے چلی جائے گی ۔ اس مہلک ٹکنالوجی کی بدولت روئے زمین پر بہت کم انسان اور جانور رہ جائیں گے اور دنیا جیسے معرض وجود میں آئی تھی ایسے ہی اپنے انجام کو پہنچ جائے گی۔۔۔
ذرا سوچیں

25/06/2025

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ہے ۔شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ہے پھر انسان ...
21/06/2025

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ہے ۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ہے پھر انسان بھاگتا ہے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔

بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ہی بہت ہیں.

 #القرانالكريم
21/06/2025

#القرانالكريم

20/06/2025

ضلع چارسدہ کےتمام ائمہ کرام وخطباءعظام کی خدمت میں گذارش ھےکہ نمازجمعۃ میں باران رحمت کیلئے خصوصی دعاکریں

18/06/2025

‏﷽
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)شبقدر۔ سلیم خان ماما وفات پا چکا ہے جو...
17/06/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
شبقدر۔ سلیم خان ماما وفات پا چکا ہے جو کہ ماسٹر صاحبزادہ ماسٹر خیال زادہ،شیر زادہ کا بھائی جبکہ شکیل خان تسلیم خان حامد خان ،عادل خان اور ماسٹر عبدالرحمن کا والد محترم اور السلیطی ہسپتال فیاض خان کے بہنوئی ہے مرحوم کا نماز جنازہ آج 10 بجے بروز منگل صبح مقبرہ آخون ظفر بابا شبقدر میں آدا کی جائے گی

03/06/2025

اللّٰہ تعالیٰ بلال جان کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین

Address

Peshawar

Telephone

+923009070480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsulaty Drugs Rehabilitation and psychiatry center Shabqadar branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alsulaty Drugs Rehabilitation and psychiatry center Shabqadar branch:

Share