
16/06/2025
پرندے بولتے نہیں مگر ان کی بھی دعا ملتی ہے🕊️
گرمیاں عروج پر ہیں اپنے گھروں کی چھتوں یا صحن میں ان بے زبان پرندوں کے لیے پانی اور خوراک کا بندوبست کرنا نہ بھولیں
یہ بے زبان پرندے آپ کو دعائیں دیں گے اور یہ ایک صدقہ جاریہ بھی ہے.