People News

People News Peoples News

LOVE IS LIFEمکافات عمل کا سلسلہ جاری
25/12/2023

LOVE IS LIFE

مکافات عمل کا سلسلہ جاری

13/11/2022

LOVE IS LIFE..

احسان علی احسان ویلج شاہ ڈیرئ تحصیل کبل ڈسٹرکٹ سوات

LOVE IS LIFE
10/11/2022

LOVE IS LIFE

10/11/2022

LOVE IS LIFE..

جنت نظیر وادی کمراٹ۔
دنیا کی حسین و جمیل وادی کمراٹ دل کش دل لگی حسین و جمیل نظاروں پر مشتمل قدرتی حسن سے مالا مال بلند و بالا پھاڑ ایک بڑا خوبصورت جنگل قدرتی ابشاریں قدرتی چشموں کی سرزمین اس وقت ھم وادی کمراٹ میں ھم کالا چشمہ کے سنگ میں حسین و جمیںل نظارون سے لطف اندوز ھوررھے انتھائ خوبصورت وادی کمراٹ خوصورت دریا اور جنت نظیر وادی کمراٹ میں۔۔۔۔۔
احسان علی احسان ویلج شاہ ڈیرئ تحصیل کبل ڈسٹرکٹ سوات

LOVE IS LIFEپیدائشی نام: محمد اقبالتخلص: اقبالولادت: 9 نومبر 1877ء، سیالکوٹابتدا سیالکوٹوفات: 21 اپریل 1938ء، لاہوراصناف...
09/11/2022

LOVE IS LIFE

پیدائشی نام: محمد اقبال
تخلص: اقبال
ولادت: 9 نومبر 1877ء، سیالکوٹ
ابتدا سیالکوٹ
وفات: 21 اپریل 1938ء، لاہور
اصناف ادب شاعری
نثر
ذیلی اصناف نظم
غزل
معروف تصانیف بانگ درا
بال جبریل
ضرب کلیم
پیام مشرق

علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صاحب کا نام شیخ نور محمد تھا جو کشمیری برہمنوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ شیخ نور محمد بڑے سچے ، دین دار انسان تھے۔

:تعلیم
علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیے۔ زمانہ طالبعلمی میں انھیں میر حسن جیسے استاد ملے جنہوں نے آپ کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔ اور ان کے اوصاف خیالات کے مطابق آپ کی صحیح رہنمائی کی۔ شعر و شاعری کا شوق بھی آپ کو یہیں پیدا ہوا۔ اور اس شوق کو فروغ دینے میں مولوی میر حسن کا بڑا دخل تھا۔
:اعلیٰ تعلیم
ایف اے کرنے کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے یہاں آپ کو پرفیسرآرنل ڈ جیسے فاضل شفیق استاد مل گئے جنہوں نے اپنے شاگرد کی رہنمائی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔
:سفر یورپ
میں علامہ اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان چلے گئے اور کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اور پروفیسر براؤن جیسے فاضل اساتذہ سے رہنمائی حاصل کی ۔ بعد میں آپ جرمنی چلے گئے جہاں میونخ یونیورسٹی سے آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
:تدریس اور وکالت
ابتداء میں آپ نے ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج لاہور میں تدریس کے فرائض سرانجام دیئے لیکن آپ نے بیرسٹری کو مستقل طور پر اپنایا۔ وکالت کے ساتھ ساتھ آپ شعروشاعری بھی کرتے رہے اور سیاسی تحریکیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ 1922ء میں حکومت کی طرف سے سر کا خطاب ملا۔
:سیاست
ء میں آپ پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ممبر چنے گئے۔ آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ
سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ 1931ء میں آپ نے گول میز کانفرنس میں شرکت کرکے مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ آپ کی تعلیمات اور قائداعظم کی ان تھک کوششوں سے ملک آزاد ہوگیا اور پاکستان معرض وجود میں آیا۔ لیکن پاکستان کی آزادی سے پہلے ہی 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے تھے۔ لیکن ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔ جس نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں جینے کی ایک نئی آس پیدا کی۔
:شاعری
شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ یہی وجہ ہے کہ کلام اقبال دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ہے اور مسلمانان عالم اسےبڑی عقیدت کے ساتھ زیر مطالعہ رکھتے اور ان کے فلسفے کو سمجھتے ہیں۔ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ ان کے کئی کتابوں کے انگریزی ، جرمنی ، فرانسیسی، چینی ، جاپانی اور دوسرے زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔ جس سے بیرون ملک بھی لوگ آپ کے متعرف ہیں۔ بلامبالغہ علامہ اقبال ایک عظیم مفکر مانے جاتے ہیں۔
احسان علی احسان ویلج شاہ ڈیرئ تحصیل کبل ڈسٹرکٹ سوات

LOVE IS LIFE..پاکستان کے فارسٹ باولر حارث روف کے تیز باونسر نیدر لینڈر کے بیسٹمین بئیٹر کی انکھ پر لگی ھے۔احسان علی احسا...
30/10/2022

LOVE IS LIFE..

پاکستان کے فارسٹ باولر حارث روف کے تیز باونسر نیدر لینڈر کے بیسٹمین بئیٹر کی انکھ پر لگی ھے۔

احسان علی احسان ویلج شاہ ڈیرئ تحصیل کبل ڈسٹرکٹ سوات

26/10/2022

LOVE IS LIFE.
ئے وھی فتنہ دجالی عمران نیازی جو سب سے پحلے نقیب الله محسود کے والد کے پاس سرگوشی شیطانی کے لئے گیا تھا راو انوار کے خلاف پھر جب حکومت ائ تو ھوا نکل گئ

26/10/2022

LOVE IS LIFE.
لانگ مارچ میں حقیقی بچے شامل نھی سلمان قاسم اور ٹیریان

26/10/2022

LOVE IS LIFE.
جس نے بھی ارشد شریف کو ملک سے بھگایا ھے وھی قاتل ھے یوتھیوں کا پحلا بیانیہ

26/10/2022

LOVE IS LIFE..

دنیائے اسلام کا عظیم مرد مجاھد دنیائے اسلام کا عظیم سپہ سالار دنیائے اسلام کا عظیم وزیر اعظم بانی پاکستان پیپلز پارٹی شھید ذولفقار علی بھٹو زندہ باد۔
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد
احسان علی احسان سوشل میڈیا ایکٹویسٹ پاکستان پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ پشاور
احسان علی احسان ویلج شاہ ڈیرئ تحصیل کبل ڈسٹرکٹ سوات

Address

Muslim City Near Tarnab
Peshawar
0946

Telephone

+923459208021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share