My brotherly friend Abu Bakr grew his business # Abubakar Jani
19/05/2023
ترکی کے صدر طیب اردگان لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں پھر ووٹ پول کرتے ہیں کوئی ھٹو بچو کی صدا نہیں اور وی آئی پی پروٹو کول نہیں
14/05/2023
Mashallah 🥰
23/01/2021
Famous Leader of Muslim Ummah.
24/11/2020
کل اور آج
آرمینیا کے زیرقبضہ اس تاریخی مسجد میں سور سمیت جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو عالم اسلام میں سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا
آذربائیجان کی افواج نے کاراباخ فتح کیا تو 28 سال بعد اس مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھی گئی۔ آج آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے خود اس مسجد کا دورہ کیا، دعا کی اور قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اس کی حفاظت کا وعدہ کیا
23/11/2020
تین ملک پر یک جان پاک ترک آزربئیجان کے لیے ایک کروڑ لایکس تو بنتا ہے اگر شئیر کر دیں تو دشمن جل کر راکھ ہو جائے گا
Be the first to know and let us send you an email when Tayab urdagan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.