10/12/2025
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پشتونخواميپ کے چيرمين رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت اپوزيشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوہر اسد قيصر چیف ویف عامر ڈوگر
اور قومی اسمبلی ممبران شریک یے
اجلاس میں رواں قومی اسمبلی سیشن
کل اڈیالہ میں عمران خان کی بہنوں ـ سیاسی کارکنوں پر حملہ اور ملکی مجموعہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے