KPK AAWAZ

KPK AAWAZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK AAWAZ, Media, Peshawar.

KP Ki AAWAZ Breaking News & Headlines
کیا آپ کے علاقے میں کوئی مسئلہ نظرانداز کیا جا رہا ہے؟
🏟️ کھیل، تعلیم، صحت یا ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیاں؟
👇 کمنٹ کریں یا میسج میں تفصیل شیئر کریں۔
📌 آپ کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔

27/07/2025

پشاور بورڈ کے سالانہ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا تاریخ مقرر۔۔
ڈپٹی سیکرٹری پشاور بورڈ عالمزیب خان نے آفیشل پیغام
جاری کردیا۔۔
تقریب انعامات بورڈ اڈیٹوریم میں دوپہر 2 بجے جبکہ نتائج آفیشل ویب سائٹ پر چار بجے دستیاب ہونگے











27/07/2025

https://youtu.be/jdcrA_aJItw?si=g14wMLhKT8ncFIAj

Women’s rights organizations in Peshawar staged a powerful protest outside the Press Club against the rising incidents of violence, harassment, forced marriages, and the recent brutal honor killing of a young girl named Sh*tal. The protest called for justice and urgent legal reforms, including mandatory registration of marriage contracts.

گلگت سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 15 گاڑیاں بہہ گئیں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذشاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں...
22/07/2025

گلگت سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 15 گاڑیاں بہہ گئیں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان اور مشہور ویلاگر ڈاکٹر عفان قیصر کے بھائی
سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس میں المناک حادثہ پیش آیا ہے ابتک 2 اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ڈاکٹر مشعل سعد زوجہ سعد اسلام شامل ہیں جبکہ سعد اسلام کا بیٹا سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہے ۔گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض الله فراق کے مطابق چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے اور سیلابی ریلوں میں دب جانے اور بہہ جانے والی گاڑیوں کی تعداد 15 سے زائد ہے

22/07/2025

حکومت پاکستان کی جانب سے نئے پاسپورٹ میں ماں کا نام لازمی قرار

حکومت نے پاسپورٹ پالیسی کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ تمام نئے جاری کردہ اور تجدید شدہ پاسپورٹوں پر اب والد کے نام کے ساتھ والدہ کا نام شامل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے

شاہی بالا ورسک روڈ میں14 سالہ وحید  والد صدر گل نہر میں ڈوب گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم اور ایمولینس موقع...
20/07/2025

شاہی بالا ورسک روڈ میں14 سالہ وحید والد صدر گل نہر میں ڈوب گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم اور ایمولینس موقع پر پہنچ
غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن کے بعد لڑکے کو نہر سے نکال لیا،
جسد خاکی ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

"Punished for not joining PML-N" — PTI MPA Aurangzeb alleges.PTI leaders claim overseas investors are being targeted for...
19/07/2025

"Punished for not joining PML-N" — PTI MPA Aurangzeb alleges.
PTI leaders claim overseas investors are being targeted for political revenge.
Pervez Khattak also involved in the building demolition, says PTI MPA Aurangzeb Khan.
Are overseas Pakistanis only safe if affiliated with PML-N? — PTI leaders level serious accusations against Punjab government.

https://youtu.be/aoEqfcDkpok?si=mgjvdvc_lFxq0IEz

سیاسی انتقام یا قانون کی دھجیاں؟
ایم پی اے اورنگزیب اور مینا خان آفریدی کا پشاور پریس کانفرنس میں اہم انکشافات
مری میں پی ٹی آئی رہنما کی 4 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری،مری میں ''Ashleih Cottage'' کا انہدام، ایم پی اے اورنگزیب اور مینا خان آفریدی کا شدید ردعمل

Is this justice — or political targeting? PTI MPAs Aurangzeb Khan and Meena Khan Afridi drop explosive revelations in a fiery Peshawar press conference.Why w...

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوا...
18/07/2025

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش بروقت ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 5 مبینہ افغان خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا، جنہوں نے بیسی خیل کی مسجد میں پناہ لے کر ہتھیار ڈال دیے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے سرحد پار کرتے ہوئے عزیز خیل اور منڈی خیل کی جانب پیش قدمی کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے الرٹ ہوکر 5 مقامات پر ناکہ بندی کی۔ شام 6 بج کر 25 منٹ پر دراندازوں نے بیسی خیل کی مسجد میں پناہ لی، جس پر فوری محاصرہ کرتے ہوئے انہیں بغیر کسی جانی نقصان کے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار تمام خوارج کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ہیں، جن میں سے 3 کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی موجود تھے۔ انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ بھارت کی مکمل حمایت سے خوارج پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے افغان سرحد کو استعمال کرتے رہے ہیں۔ 25 تا 27 اپریل 2025 کو شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 71، 4 جولائی کو 30، اور 23 مارچ کو 16 خوارج مارے جا چکے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں الرٹ جاری کرتے ہوئے سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے۔

#پاکستان




18/07/2025

*‏خیبر پختونخوا سینٹ انتخابات ۔۔۔۔۔۔۔*

اپوزیشن اور حکومت نے بلا مقابلہ سینٹ انتخابات پہ اتفاق کرلیا۔۔۔۔۔۔

پی ٹی آئی کو چھ اور اپوزیشن کو پانچ نشستیں ملیں گی۔۔۔۔۔

پی ٹی آئی والے عوامی مفاد میں اپوزیشن کیساتھ بیٹھنا گناہ سمجھتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔

اپنے مفاد کے لئے راضی ہو جاتے ہیں.اس کو "سی یا ست" کہتے ہیں ۔

"PTI Worker Irfan Saleem DROPPED from Senate List | Internal Politics or Injustice?""عرفان سلیم کو لسٹ سے نکالا کیوں گیا...
18/07/2025

"PTI Worker Irfan Saleem DROPPED from Senate List | Internal Politics or Injustice?"
"عرفان سلیم کو لسٹ سے نکالا کیوں گیا؟ پشاور میں PTI کارکنوں کا سخت احتجاج!"

https://youtu.be/2Y4r55rpctU?si=fgbSxqjAaF0eny1Y

"عرفان عرفان سلیم کو لسٹ سے نکالا کیوں گیا؟ پشاور میں PTI کارکنوں کا سخت احتجاج!" #ان...

"PTI Workers Protest in Peshawar Over Exclusion of Irfan Saleem and Ayesha Bano from Senate Candidates List" مکمل تفصیلا...
17/07/2025

"PTI Workers Protest in Peshawar Over Exclusion of Irfan Saleem and Ayesha Bano from Senate Candidates List" مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں 👇۔۔۔ 👇

Here’s a full YouTube package for your video on the PTI protest:---📌 YouTube Description:PTI workers in Peshawar staged a strong protest against the exclusi...

خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے ملازم کو گولی مار کر زخمی کر دیاپاکپتن کے گاؤں پیر غنی کوٹھی میں خاور مانیکا اور بشریٰ ...
17/07/2025

خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے ملازم کو گولی مار کر زخمی کر دیا

پاکپتن کے گاؤں پیر غنی کوٹھی میں خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے اپنے ملازم علی بہادر پر فائرنگ کی کیونکہ اس نے کام جلدی نہیں کیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا پولیس نے موسیٰ مانیکا کو گرفتار کیا اور زخمی ملازم کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ نے کہا کہ مجرم کتنا بھی اثرورسوخ دار کیوں نہ ہو، قانون کے مطابق اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK AAWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK AAWAZ:

Share