Javed Khan Insafian

Javed Khan Insafian Personal page of Javed Khan PTI supporter & activist. Sharing awareness, news & peaceful political views. Not official PTI or Imran Khan page
(1)

10/06/2026

‏🚨🚨🚨🚨🚨
پختون خواہ اسمبلی عمران خان کے ووٹ پر بنی ہے اور اندرونی مافیا کے ذریعے صوبے کو اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے عام زبان میں اس کو مائنس عمران خان کہا جاتا ہے

10/06/2026

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت راولپنڈی پہنچ گئی.

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوگی.

عدالت نے وکلاء صفائی کی درخواست پر استغاثہ دو گواہان کو جرح کیلئے آج دوبارہ طلب کیا ہے۔

09/06/2026

یہ ایک ہندو وزیر صحت ہے جس نے ایک فیمیل پیشنٹ کو ایک میل ڈاکٹر کے ساتھ اکیلا روم میں چھوڑنے پر پورے اسٹاف کی کلاس لے لی ،، یہاں پاکستان میں حاجی نمازی جنتی غازی سب ہوتے ہیں لیکن عورتوں کے ساتھ ہاسپٹلز میں ڈاکٹرز ریپ تک کر دیں کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔ ذرا نہیں پورا سوچیے 🤔🤔See more

🔥💫✍🏻‏اس کی لڑائی کبھی بھی سیاسی نہیں تھی،کبھی ذاتی نہیں تھی۔۔ وہ تمہارے لیے کھڑا ہوا، تمہارے لیے لڑا، تمہارے لیے قید ہوا...
09/06/2026

🔥💫✍🏻‏اس کی لڑائی کبھی بھی سیاسی نہیں تھی،کبھی ذاتی نہیں تھی۔۔
وہ تمہارے لیے کھڑا ہوا، تمہارے لیے لڑا، تمہارے لیے قید ہوا، تمہارے لیے سب قربان کیا اور تمہارے لیے ہی اپنی جان تک داؤ پر لگا کر بیٹھا ہے۔۔۔
تمہارے لئے پاکستانیو!!
صرف تمہارے لئے ۔۔۔۔

💔🥹💔

09/06/2026

ملاقات کا وقت ختم ہو چکا ہے
‏آج بھی کسی کی خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی گئی ہے۔..See More

09/06/2026

بھمبر کشمیر
کشمیری نکل پڑے اپنے بنیادی حقوق کی خاطر... See more

08/06/2026

عبدالرازق خلجی نے کیا دیکھا؟ کیا ہوا؟ اور انہوں نے کس طرح ڈاکٹر صاحبہ کو بچانے کی کوشش کی؟ جانیے ان کی زبانی۔۔۔See more

اللّه کل عمران خان کی اپنی بہنوں سے اپنے وکلا سے ملاقات ہو جاۓ ۔ اللّه عمران خان اور بشری عمران پر اپنا خاص کرم فرمائیں۔...
08/06/2026

اللّه کل عمران خان کی اپنی بہنوں سے اپنے وکلا سے ملاقات ہو جاۓ ۔ اللّه عمران خان اور بشری عمران پر اپنا خاص کرم فرمائیں۔۔ See more

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Khan Insafian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share