الحق نیوز/Alhaqnews

الحق نیوز/Alhaqnews ہرخبر پر پرنظر سب سے پہلے آپ تک رسائی

06/07/2025

موجودہ ایم پی اے پیر مصور خان غازی اور تحصیل چیئرمین اسلام غازی کے حجرہ میں پی پی ٹی آئی قالدرہ کے کارکنان کا احتجاج 3 دن سے ٹرانسفر مر خراب لیکن ایم پی اے گھر سے باہر نہیں نکلا باقی دیکھئے اس ویڈوں میں

30/06/2025

دیر بالا سات سمندر پار امریکی سے آئی ہوئی بھابی Mindy Rasmussen اور اس کے دوست عشیری درہ کے ساجد زیب کا پہلا تفصیلی انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔

28/06/2025

پانی جیتنا بھی تیز ہو بہت آسان طریقہ اور کم خرچے میں سیلاب سے نکالنے کا۔

اس بچے کا نام مستقیم ہے۔۔۔ یہ بہت چھوٹا تھا جب اپنے گھر والوں سے بچھڑا تھا۔ ابھی یہ 13 سال کا ہوچکا ہے۔ مادری زبان پشتو ...
28/06/2025

اس بچے کا نام مستقیم ہے۔۔۔ یہ بہت چھوٹا تھا جب اپنے گھر والوں سے بچھڑا تھا۔ ابھی یہ 13 سال کا ہوچکا ہے۔ مادری زبان پشتو ہے اپنی زبان بھی بھول چکا ہے۔ والد کا نام جمیل اور والدہ کا نام سعدیہ یاد ہے۔ دو بھائی اور تین بہنیں تھیں جنکے نام مستقیم کو یاد نہیں ۔
یہ بسوں میں چیزیں فروخت کرتا تھا۔ شاید کسی بس میں پنڈی سے بیٹھ کر فیصل آباد پہنچ گیا تھا۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا وائرل کریں کہ مستقیم کے خاندان تک پہنچ جائے اور۔ اس بچے کی زندگی تاریکیوں میں ڈوبنے سے بچ جائے۔ ورنہ جو نام یاد ہیں رفتہ رفتہ یہ بھی بھول جائےگا۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں

+923162529829

28جون2025

ضلع ملاکنڈ بمقام سند غاڑہ سیلئ پٹئ بچی کی لاش مقامی لوگوں کے پاس  ورثا  کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں03476471309034732...
28/06/2025

ضلع ملاکنڈ بمقام سند غاڑہ سیلئ پٹئ بچی کی لاش مقامی لوگوں کے پاس
ورثا کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں03476471309
03473282643

27/06/2025

سوات حادثے میں بچ جانے والے روح الامین جن کا تعلق مردان رستم سے ہے الحق نیوز سے واقعہ کے حوالے سے خصوصی گفتگو۔۔۔۔۔۔۔
حادثے میں جانبحق دو افراد فرمان اور عیشال کا نماز جنازہ رستم میں ادا کی گئی جبکہ ایک اور بچہ لاپتہ ہے۔۔۔۔

27/06/2025

سوات : فری ہیلی کاپٹر سروس وی ائی پیز کے لئے ، کئی گھنٹوں تک مدد کے لئے چیخیں مارنے والے خاندان کے 11 افراد ڈوب گئے ، 5 افراد کی لاشیں برامد

27/06/2025

دریا سوات مینگورہ بائی پاس کے قریب میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد دریا میں بہہ گئے 3 کی لاشیں برآمد باقی کی تلاش جاری😭😭

انتہائی افسوس ناک اور دردناک منظر جب آپ کے سامنے موت کا منظر ہو اور آپ کچھ نہیں کرسکتے

‏کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا علی امین گنڈاپور صاحب اٹھو جی آپ کا صوبہ ہے جاب

‏احتیاط کیا کرو

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دیتا ہوں کہ بھائیوں جیسے دوست، سینیئر صحافی ولایت خان عرف با چہ جی (...
26/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دیتا ہوں کہ بھائیوں جیسے دوست، سینیئر صحافی ولایت خان عرف با چہ جی (MD باچہ جی سپورٹس سنٹر)
سیالکوٹ سے آتے ہوئےجہلم کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں...

نماز جنازہ آج بروز جمعرات بمورخہ 26 جون 2025 بوقت رات 10 بجے سخاکوٹ یونین کونسل کے قریب ادا کی جائیگی..

مرحوم سینیئر صحافی ظریف خان، نیوز ایجنٹ ایوب خان اور ابوالحسن کے چھوٹے چھوٹے بھائی
جبکہ عدنان خان ملاکنڈ لیویز،ابرار خان درگئ ہسپتال اور صحافی شہسوار خان کے چچا تھے.

21/06/2025

یہ واقعہ آج مردان میں پیش آیا ذیشان نامے شخص دوستوں کے ہاتھوں قتل

20/06/2025

صوابی۔..👇😭
تھانہ آئی۔ڈی۔ایس کے حدود میں پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ: فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر شہید، ملزمان فرار ہوگئے پولیس باہر ایک ہوٹل میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے۔ شھید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹبل جمال الدین اور ڈرائیوار ذاھد شامل...😭😭🤲🏻🤲🏻

17/06/2025

اہم خبر ترکیہ نے اسرائیل جنگ سے متعلق بڑی آفر کردی

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحق نیوز/Alhaqnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الحق نیوز/Alhaqnews:

Share

Category