Kabir Roghani

Kabir Roghani Don't be sad, Allah is with us____!💯

23/08/2026

مشیرِ وزیراعلیٰ و ایم پی ملک لیاقت علی خان نے لعل قلعہ میں جاری بلیک ٹاپنگ کے کام کا دورہ کیا۔۔۔۔

ایف ایس سی میں طالبات کے لیے خصوصی داخلےشوکت ماڈل کالج کمبڑ میدان میں F.Sc میں فیمیل طالبات کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا...
22/08/2026

ایف ایس سی میں طالبات کے لیے خصوصی داخلے

شوکت ماڈل کالج کمبڑ میدان میں F.Sc میں فیمیل طالبات کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

فیمیل طلبہ کے لیے فیس میں خصوصی رعایت
معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحول
ایک الگ سیکشن
طالبات کے روشن مستقبل کے لیے بہترین موقع

والدین اپنی بیٹیوں کو F.Sc میں داخلہ دلا کر ان کے بہتر تعلیمی مستقبل کو یقینی بنائیں۔

منجانب: شوکت ماڈل کالج، کمبڑ میدان، لوئر دیر

فیمیل کے لیے خصوصی فیس رعایت۔
۔۔۔ داخلے جاری ہیں۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل۔۔۔
21/08/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل۔۔۔

20/08/2026

سپریم کورٹ کی طرف سے دیاگیا الٹی میٹم ختم۔ ابھی تک عمران خان شفا ہسپتال نہیں پہنچے۔_

20/08/2026

شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر عالمی میڈیا کے نمائندے پہنچ گئے ہیں، عالمی میڈیا نے اپنی ٹیمز بیجھی ہوئی ہیں

20/08/2026

سیکورٹی کی تازہ ترین صورتحال۔۔

20/08/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے شفاء ہسپتال پہنچ گئے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہسپتال اور اطراف کے علاقے کو کلیئر کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔۔۔

20/08/2026

شفاء ہسپتال کے سامنے تازہ صورتحال۔۔۔

20/08/2026

عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر شفاء ہسپتال لیے روانہ ہو چکے ہیں، صدیق جان ۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabir Roghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share