Markhoor KP

Markhoor KP All latest updates & news coverage, developmental work and effort for peace & prosperity in Khyber Pakhtunkhwa

24/09/2026

پاکستانی فورسز کی جانب سے اسپن بولدک کے علاقے میں قرار کیمپ میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانے پر درست نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملہ (Precision Strike) کیا گیا ہے۔

24/09/2026

IMMEDIATE AFTERMATH OF LAST NIGHT’S PAKISTANI PRECISION STRIKES ON TERRORIST CAMPS IN PAKTIKA, AFGHANISTAN

24/09/2026

🚨BREAKING: Afghan Taliban reportedly scrambled F-22 fighter jets from Nangarhar Airbase amid the latest escalation with Pakistan. 🤣😂

افـغـانـسـتان کے شہر قندھار میں طـالـبـان کے ایک اہم مراکز کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔۔پاکستان کا کہنا ہے کہ رات ...
24/09/2026

افـغـانـسـتان کے شہر قندھار میں طـالـبـان کے ایک اہم مراکز کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔۔

پاکستان کا کہنا ہے کہ رات گئے افغانستان کے 10 مقامات پر درست نشانہ بنانے والے فضائی اور ڈرون حملے کیے، جہاں سے پاکستان کے خلاف حملوں کے لیے ڈرون لانچ اور ذخیرہ کیے جاتے تھے۔

پاکستان نے ان حملوں کو ’’محدود اور متناسب کارروائی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صرف شناخت کیے گئے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان نے خبردار کیا کہ اس کی خودمختاری کی مزید خلاف ورزیوں کا ’’فوری اور فیصلہ کن جواب‘‘ دیا جائے گا۔

افغان طالبان نے بھی تصدیق کی ہے کہ ان کے روحانی مرکز قندھار کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ جانی نقصانات کے حوالے سے تاحال تفصیل جاری نہیں ہوئی۔

ISPR Press Release Rawalpindi,  23 September, 2026; In a joint intelligence-based anti-smuggling operation, Pakistan Nav...
23/09/2026

ISPR Press Release
Rawalpindi, 23 September, 2026;

In a joint intelligence-based anti-smuggling operation, Pakistan Navy and Pakistan Coast Guards, in coordination with Joint Maritime Information Coordination Centre (JMICC), thwarted an attempt to smuggle a large cache of contraband items in Pishukan area, Balochistan.

Acting on actionable intelligence, the joint operation resulted in the confiscation of a sizeable quantity of liquor and illegal medicines. The seized contraband items have been handed over to Pakistan Coast Guards for further legal proceedings.

The successful joint operation underscores the effectiveness of inter-agency coordination in countering smuggling while highlighting the resolve of Pakistan Navy and Pakistan Coast Guards to prevent the use of Pakistani waters and land for illicit activities.

جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے مکین کے گاؤں ڈشکہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر تراب محسود کی ہ...
23/09/2026

جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے مکین کے گاؤں ڈشکہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر تراب محسود کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

پاکستان، روس اور عمان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک روس مشترکہ مشق دروزبا-IX چیراٹ جبکہ...
22/09/2026

پاکستان، روس اور عمان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک روس مشترکہ مشق دروزبا-IX چیراٹ جبکہ پاک عمان مشترکہ مشق وشاق الجبل-II (Mountain Lynx-II) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہوئی۔
دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں پاک فوج، روسی فوج اور رائل آرمی آف عمان کے دستے شریک ہیں، جہاں انسدادِ دہشتگردی کی کارروائیوں، عملی تجربات اور بہترین طریقہ کار کا تبادلہ کیا جائے گا۔ مشقوں کا مقصد جنگی و ٹیکٹیکل مہارتوں میں بہتری اور باہمی دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہراولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ م...
22/09/2026

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال، جاری انسدادِ دہشتگردی کارروائیوں، بارڈر مینجمنٹ اقدامات اور صوبے میں تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے، تیاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور ملک و قوم کے تحفظ کے لیے ان کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کیا۔
آرمی چیف نے فارمیشنز کو مسلسل چوکس رہنے اور اعلیٰ ترین آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔
دورے کے دوران آرمی چیف نے یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مادرِ وطن کے دفاع اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
کور ہیڈکوارٹرز پشاور پہنچنے پر کمانڈر پشاور کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

FC Soldier Ghulam Akbar remained steadfast at his post despite being severely wounded, and also protected the body of hi...
21/09/2026

FC Soldier Ghulam Akbar remained steadfast at his post despite being severely wounded, and also protected the body of his martyred comrade.

Soldier Ghulam Akbar, who is also known as Jafar in the Balochistan FC, was performing his duty at his post on the Spin Boldak-Chaman border. According to the statement, he was hit by four bullets during a cross border attack that violated the ceasefire, including one bullet to the face. Despite his injuries, he did not abandon his post and did not surrender.

He also protected the body of his martyred fellow soldier Talha and continued to hold Post No. 42/5 until reinforcements arrived.

21/09/2026

ہنگو آپریشن: میجر عصمت خان نیازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں
پاک فوج کے میجر عصمت خان نیازی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ ویڈیو ہنگو میں جاری آپریشن کے دوران ان کی بکتر بند گاڑی سے ریکارڈ کی گئی تھی۔
ویڈیو میں میجر عصمت خان نیازی آپریشن کے دوران بکتر بند گاڑی سے پیغام دیتے نظر آ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران ان کی بکتر بند گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، تاہم میجر عصمت خان نیازی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کا گھیرا توڑا اور بحفاظت وہاں سے نکلنے میں کامیاب رہے۔
میجر عصمت خان نیازی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم بتایا گیا ہے کہ وہ محفوظ ہیں۔
یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 20 ستمبر کو ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کیپٹن ابوزر فاروق، لیفٹیننٹ شیراز بابر، سپاہی شکیل احمد، سپاہی حمزہ، سپاہی محمد عثمان عزیز اور نائیک کیڈٹ بابر غلام سجاد نے وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhoor KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share