29/01/2024
آج قاری ظاہر خان خلیل صاحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی (PK78) سے خصوصی گفتگو ہوئی. انہوں نے بجلی، گیس اور پانی کی قلت کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا.
انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم پر ہم راضی نہیں تھیں لیکن ملک کو بچانے کی خاطر مجبوراً اس کا حصہ بنیں.
مزید معلومات اور گفتگو کے لئے ویڈیو ضرور دیکھیں.
جن دوستوں نے ابھی تک ہمارے یوٹیوب چینل "" پبلک ایشوز "" کو سبسکرائب نہیں کیا ان سے گزارش ہے جلد از جلد سبسکرائب کریں. اور علاقے کی اہم مسائل اور ان کی حل کے لئے آواز اٹھائیں.
03109624368