Ijaz Hussain MK

Ijaz Hussain MK visit my website �
http://ijaz67.wordpress.com
ijazhussainmk.websites.co.in
(1)

20/08/2025

19 August
Happy World Photography Day to all photography lovers! 📸

چیئرمین تحصیل تیمرگرہ مفتی عرفان الدین صاحب نئے تعینات ہونے والے ٹریفک انچارج زاہد حسین صاحب سے ملاقات ۔چارج سنبھالنے پر...
18/08/2025

چیئرمین تحصیل تیمرگرہ مفتی عرفان الدین صاحب نئے تعینات ہونے والے ٹریفک انچارج زاہد حسین صاحب سے ملاقات ۔چارج سنبھالنے پر مبارکباد دیں دیا ۔




کیا تاریخ میں کبھی پشتون کو کفن کی کمی آئیں ھے؟ہاں یہ خیبرپختونخوا میں وہ سیاہ دن ھے۔کہ لوگ پرسوں اللّٰہ تعالیٰ سے رحمت ...
18/08/2025

کیا تاریخ میں کبھی پشتون کو کفن کی کمی آئیں ھے؟
ہاں یہ خیبرپختونخوا میں وہ سیاہ دن ھے۔کہ لوگ پرسوں اللّٰہ تعالیٰ سے رحمت کے بارش کا دعا کرتے تھے۔لیکن اللّٰہ تعالیٰ کے طرف سے مقدر میں کچھ اور تھا۔
جس طرح لوگ ھر دن صبح کا اغاز کرتے ھے۔ایک نیا دن سے اس طرح سارے لوگ صبح اٹھ گئیں۔تو ان کو ایک دلخراش خبر پہنچ گئے کہ سوات بونیر میں سیلاب آیا ھے۔اور ان میں بہت گھر اور دکانیں اپنے مالکوں کے ساتھ بیہ گئے ھے۔
یہ خبر پھلا ایک معمولی لگ رھا تھا۔لیکن جب سوشل میڈیا پر ان کے تبصروں،ویڈیوز اور تصاویریں نے گردش کے تو سارے لوگوں نے اللّٰہ تعالیٰ کے طرف رجوع کرنے لگئے۔اور یہ خبر سارے دنیا کیلئے ایک عبرت بنیں۔
جس طرح پانی نے اپنا زور وشور کو ختم کردیا اور اور لوگ آپنے ھمدردی اور انسانیت کے جوش اور جذبے میں اکر آپنے بھائیوں کے مدد کرنے اٹھیں۔اور اپنے آپ کو سوات بونیر پہنچایا۔
لوگوں نے ہر محاذ پر اپنے جذب خدمت کا اظہار کیا کسی نے اگر شھیدوں کے لاشیں ڈھونڈنے لگیں۔تو کوئی اپنے بھائیوں کے تصلی کے۔جس نے مال امداد کا نیت کیا تو کسی نے ان کا یہ نیت نیک کو اعلی طریقے سے پہنچایا۔
ہر کسی نے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے اپنا زمیداری سنبھال اور لاشوں کی تعداد انے لگا تو تقریبا 300 سے زیادہ تھے۔
تو اس وقت ایک دوسرے خبر نے گونج اٹھائے۔
ٹریڈ ایسوسی ایشن کے سربراہ کے طرف سے کہ بونیر میں شھادتیں بہت ھوگی اور ان کیلئے کفنوں کے کمی ھے۔
اور اس نے اپیل کی ہے " کہ تمام دکاندار اپنی اپنی دکانیں کھول دیں اور کفن کا جتنا کپڑا موجود ہے اسے پیر بابا ہسپتال پہنچادیا جائے ۔ ایمرجنسی صورتحال ہے۔
ادائیگی ٹریڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے کردی جائے گی" ۔
اور یہ خبر بھت افسوسناک تھے۔
ان کے بعد بھت سے اعلانات ھوئیں۔
پہلا اعلان: قریبی دیہات کے رہائشیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قبروں کی کھدائی کے لیے پہنچیں۔

دوسرا اعلان: علاقے میں کفن کی کمی ہے، اس لیے کفن کا فوری بندوبست کیا جائے۔

تیسرا اعلان: جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے، لہٰذا خواتین کو غسل دینے کے لیے اسپتال پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔

چوتھا اعلان: بونیر میں نوجوانوں کی شدید کمی ہے، اسی لیے صوابی اور مردان کے نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مدد کے لیے فوری طور پر بونیر پہنچیں۔

پھر غمخوارے پشتون مفتی فضل غفور صاحب نے اعلان کردیا:
مفتی فضل غفور صاحب کا پیغام

بونیر کے حالیہ سانحے پر، پورا ملک
اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ساتھ مختلف فلاحی تنظیمیں بھی ہماری اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑی ہیں۔ ہم ان کے دل کی گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہیں۔
اس سلسلے میں آپ سے چند اہم گزارشات ہیں:
* براہِ کرم وہ لوگ یہاں نہ آئیں جو امداد یا ریلیف کے بجائے صرف ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز بنانے آتے ہیں۔ ان کے آنے سے سڑکوں پر غیر ضروری رش اور رکاوٹیں پیدا ہوتی ہیں، جس سے امدادی کارروائیوں میں خلل پڑتا ہے۔
* جو تنظیمیں خواتین رضاکاروں کو لا رہی ہیں، وہ بھی انہیں نہ لائیں۔ ملبے سے لاشیں اور سامان نکالنا چونکہ مردوں کا کام ہے، لہٰذا خواتین کو اس مشقت میں ڈالنے کی ضرورت نہیں۔
* ڈاکٹر حضرات سے درخواست ہے کہ وہ جلد اور آنکھوں کی بیماریوں کی ادویات اپنے ساتھ ضرور لائیں۔
* زیادہ تر لاشوں کی تدفین ہو چکی ہے، لیکن کچھ لاشیں اب بھی لاپتہ ہیں۔ اب دوسرا اہم مرحلہ گھروں سے ملبہ ہٹانا ہے اور ہزاروں ہلاک شدہ مویشیوں کو دفن کرنا بھی ضروری ہے تاکہ بدبو نہ پھیلے۔

اور ابھی تک ان کے غم لوگوں کے دلوں میں اللّٰہ شھداء کے شھادتیں قبول فرمائے اور ھمارے حفاظت کریں۔آمین ثم آمین
اعجاز حسین ایم کے

حدودِ تھانہ اوچ بمقام لڑم روڈ، کوٹیگرام، خیرآباد اور گردونواح میں پولیس کی جانب سے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا۔ آپری...
17/08/2025

حدودِ تھانہ اوچ بمقام لڑم روڈ، کوٹیگرام، خیرآباد اور گردونواح میں پولیس کی جانب سے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا۔ آپریشن ایس ڈی پی او سرکل ادینزئی فخرعالم خان کی نگرانی اور ایس ایچ او تھانہ اوچ ادریس خان کی قیادت میں پولیس نفری کے ہمراہ عمل میں لایا گیا۔

دورانِ آپریشن مشکوک مقامات کی سرچنگ، گاڑیوں اور افراد کی باریک بینی سے چیکنگ کی گئی جبکہ مقامی افراد سے ملاقاتیں کرکے ان کو امن و امان برقرار رکھنے کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا۔

پولیس کے یہ اقدامات علاقہ میں پائیدار امن کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گے۔ عوام سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں تاکہ سماج دشمن عناصر کے خلاف بروقت کارروائی ممکن ہو سکے۔_




مفتی فضل غفور صاحب  کا پیغام بونیر آنے والے  عوسم۔کے نام پیغام بونیر کے حالیہ سانحے پر، پورا ملک اور خیبر پختونخوا کے عو...
17/08/2025

مفتی فضل غفور صاحب کا پیغام بونیر آنے والے عوسم۔کے نام پیغام

بونیر کے حالیہ سانحے پر، پورا ملک
اور خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ساتھ مختلف فلاحی تنظیمیں بھی ہماری اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑی ہیں۔ ہم ان کے دل کی گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہیں۔
اس سلسلے میں آپ سے چند اہم گزارشات ہیں:
* براہِ کرم وہ لوگ یہاں نہ آئیں جو امداد یا ریلیف کے بجائے صرف ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز بنانے آتے ہیں۔ ان کے آنے سے سڑکوں پر غیر ضروری رش اور رکاوٹیں پیدا ہوتی ہیں، جس سے امدادی کارروائیوں میں خلل پڑتا ہے۔
* جو تنظیمیں خواتین رضاکاروں کو لا رہی ہیں، وہ بھی انہیں نہ لائیں۔ ملبے سے لاشیں اور سامان نکالنا چونکہ مردوں کا کام ہے، لہٰذا خواتین کو اس مشقت میں ڈالنے کی ضرورت نہیں۔
* ڈاکٹر حضرات سے درخواست ہے کہ وہ جلد اور آنکھوں کی بیماریوں کی ادویات اپنے ساتھ ضرور لائیں۔
* زیادہ تر لاشوں کی تدفین ہو چکی ہے، لیکن کچھ لاشیں اب بھی لاپتہ ہیں۔ اب دوسرا اہم مرحلہ گھروں سے ملبہ ہٹانا ہے اور ہزاروں ہلاک شدہ مویشیوں کو دفن کرنا بھی ضروری ہے تاکہ بدبو نہ پھیلے۔

* جو بھی تنظیمیں یا رضاکار امداد کے لیے آ رہے ہیں، وہ اپنے ساتھ بیلچے اور دیگر ضروری اوزار ضرور لائیں۔
* اس وقت پورا بونیر متحد ہے۔ اس لیے، گاڑیوں پر اپنی پارٹیوں کے جھنڈے نہ لگائیں۔ یہ ہم سب کا مشترکہ المیہ اور غم ہے۔

میرے سارے اکاؤنٹ گوگل سرچ پر 🥰
17/08/2025

میرے سارے اکاؤنٹ گوگل سرچ پر 🥰

دیگان میاں بڑنگولہ میں جو واقعے ۔آسمانی بجلی سے بھہ جانے والے دو گھر کا واقعہ پیش آیا تھا۔اس سلسلے میں مولانا محمد عمران...
17/08/2025

دیگان میاں بڑنگولہ میں جو واقعے ۔آسمانی بجلی سے بھہ جانے والے دو گھر کا واقعہ پیش آیا تھا۔اس سلسلے میں مولانا محمد عمران حقانی صاحب لواحقین سے اظہار ہمدردی کیلئے ان کے گھر آمد ھوا۔ اللّٰہ تعالیٰ استاذ محترم اور مولانا حماد نعمانی صاحب کا سایہ ھمیشہ ھمارے سروں پر قائم رکھے۔ #آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن

مولانا حماد نعمانی نے پھر اپنے جذب خدمت کا مظاہرہ کیا ۔اور بغیر کسی وقت ضایع کے اپنے گاؤں دیگان میں گیرنے والے کھمبوں کا...
16/08/2025

مولانا حماد نعمانی نے پھر اپنے جذب خدمت کا مظاہرہ کیا ۔اور بغیر کسی وقت ضایع کے اپنے گاؤں دیگان میں گیرنے والے کھمبوں کا انتظام کیا۔مولانا نبی شاہ صاحب کے ذریعے ۔اللہ تعالیٰ ان کے عمر و عمل میں برکت ڈالی اور ان کے خدمت قبول کریں۔اور ان کو اعلی کامیابیوں سے نوازے #آمین_______ثم_______آمین

Nomani

کل رات اسلام اباد میں گرائ  گئی مسجد کا دوبارہ سنگ بنیاد جے یو آئی اسلام اباد کے امیر مفتی عزیز الرحمن صاحب نے رکھ لیا.M...
11/08/2025

کل رات اسلام اباد میں گرائ گئی مسجد کا دوبارہ سنگ بنیاد جے یو آئی اسلام اباد کے امیر مفتی عزیز الرحمن صاحب نے رکھ لیا.
Maulana Fazl ur Rehman

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Hussain MK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share