
07/08/2025
Absolutely right
"ہے حق ہمارا آزادی"
یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ گواہی ہے کہ چاہے کوئی بزرگ خاتون ہو کوئی نوجوان یا کوئی بچہ کوئی بھی کسی صورت قوم ظلم و جبر کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گی بلکہ طاقتوروں کا مقابلہ ہمت و جرت سے کرے گی۔