
25/04/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لڑکے کا نام محمد نواز والد کا نام میر نواز ہے
باڑہ باجری کا رہنے والا ہے آج صبح سے گھر سے لاپتہ ہے دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے اگر کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03319573722
03339156950