Fahad Shah Jehan

Fahad Shah Jehan "🚀 Passionate Digital Creator 🎥 | Unleashing creativity in the digital realm |

Future of Aviation...
27/07/2025

Future of Aviation...

28/03/2024

پٹرول 9 روپے مہنگا ہونے جا رہا ہے 50 روپے والی خبر جان بوجھ کر پھیلائ گئ تاکہ غلام قوم خوش ہوجاۓ کہ چلو 50 تو مہنگا نہیں کیا 9 روپے ہی مہنگا ہوا ہے یہ نہیں پتا کہ صرف ایک لیٹر سے 9 روپے عوام کی جان سے نکال کر پتا نہیں روز کے کتنے اربوں روپے نکالیں گے
‏حیرت اس بات پر ہے کہ IMF نے کبھی بیوروکریسی ،ارکان اسمبلی اور حکومت کی عیاشیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ نھیں کیا بلکہ ہمیشہ سارا زور بجلی گیس اور پٹرول کے زریعے عوام کی کمر توڑنے پر ھی ھوتا ھے.

17/03/2024

تم بے حس ہو تم بے دل ہو میرے بچپن کے قاتل ہومیں خدا کو بتاو گا
24/02/2024

تم بے حس ہو
تم بے دل ہو
میرے بچپن کے قاتل ہو
میں خدا کو بتاو گا

23/02/2024

1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298سی اور 298بی میں قادیانیوں پر نیچے دی گئی پابندیاں ھیں.
پہلی: قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے.
دوسری: اذان نہیں دے سکتے.
تیسری: اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے.
چوتھی: اپنے مذھب کو اسلام نہیں کہہ سکتے.
پانچویں: اپنے مذہب کی دعوت نہیں دے سکتے.
نوٹ: قادیانی اس قانون کو ختم کرنے کی سازش کر رھے ھیں اس لیئے ھم نے یہ قانون عام کرنا ہے یہ ایس ایم ایس اپنے رابطہ کے تمام لوگوں کو بھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ هم پر فرض ھے, تمام احباب سے گزارش ھے کہ اپنے تمام گروپس میں درخواست کریں کہ اوپن فورمز پر یہ پیغام عام کریں۔ شاید بغیر مشقت کے نبی پاک ﷺ سے محبت کا یہ ادنیٰ سا اظہار ھماری نجات کا سبب بن جائے۔

Address

Shabqadar Bazar
Peshawar
24631

Telephone

+923459012084

Website

http://fahadshahjehan.wordpress.com/, http://fahadshahjehan.wordpress.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Shah Jehan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad Shah Jehan:

Share