Faheem Ullah Hamdard

24/10/2025

" عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے انسان اُسے اپنی سمجھ لیتا ہے"

23/10/2025

میری گمشدہ چیزوں میں میری سب سے قیمی چیز "میری ماں" کی آواز ہے
😭😭

23/10/2025

جب آپ مخلص ہو
آپ کی نیت ٹھیک ہو تب آپ لوگوں کو نہیں کھوتے بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں

19/10/2025

یہ الگ بات ہے کہ میں کنارے پر بیٹھا ہوں۔!! لیکن مجھے پتہ ہے کون کتنے پانی میں ہے۔

18/10/2025

جب صبر کی عادت لگ جائے تو شکائتیں کرنے کا دل نہیں کرتا ۔ -

09/10/2025

بعض اوقات خاموشی سب سے اونچی چیخ ہوتی ہے

07/10/2025

تربیت اچھی ہو تو دل کسی

کو ذلیل کرنے کی اجازت نہیں دیتا ۔ -

29/09/2025

زمانہ بھی عجیب ہے

ناکام کو دیکھ کر ہنستا ہے

اور کامیاب کو دیکھ کر جلتا ہے

28/09/2025

اپنی خوشی کے مالک خود بنو یہاں دل دکھانے والے ہزاروں ہیں💔💔💔

Faheem Ullah Hamdard

چلئے بتائیے آپ کا دل کیا کہہ رہا ہے،پاکستان بمقابلہ انڈیا، آج کون جیتے گا؟Faheem Ullah Hamdard
28/09/2025

چلئے بتائیے آپ کا دل کیا کہہ رہا ہے،پاکستان بمقابلہ انڈیا،
آج کون جیتے گا؟
Faheem Ullah Hamdard

Address

Peshawar

Telephone

+923459674223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Ullah Hamdard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faheem Ullah Hamdard:

Share

Category