Koh_E_Daman

Koh_E_Daman specially for the issues of KOH_E_DAMAN and Peshawar

10/07/2025

سال2024۔2025 ایک سال میں اورسیسز پاکستانیوں نے ریکارڈ 38 ارب ڈالرز بھیجے جبکہ آئی ایم ایف کے ایک ارب ڈالر کے لئے ہم مرتے ہیں

یہ خطرناک پودا پورے پختون خواہ میں خصوصا کوہ دامان میں بہت پھیل چکا ہے اس سے نہ صرف انسانوں میں جلد کے امراض پھیلتے ہیں ...
10/07/2025

یہ خطرناک پودا پورے پختون خواہ میں خصوصا کوہ دامان میں بہت پھیل چکا ہے اس سے نہ صرف انسانوں میں جلد کے امراض پھیلتے ہیں بلکہ جانوروں کے دودھ پر بھی اثر ڈالتا ہے اور زمین کی زرخیزی کو بھی ختم کرتا ہے کل سرہ خورہ متنی میں اسکا پورا ایک کھیت دیکھا۔اس
لئے علاقے کے لوگ اسکو ختم کرنے کی کوشش کریں اور اس پیغام کو شئیر کریں

10/07/2025

اگر کوئی بھی پاکستانی کسی بھی ملک سے ڈی پورٹ ہوگیا تو حکومت اسکا پاسپورٹ بلاک کرکے 5 سال تک وہ کسی بھی ملک میں نہیں جاسکے گا۔۔۔۔اختیاط کریں

سعودی عرب کے لئے نرسز کی ضرورت۔۔۔
10/07/2025

سعودی عرب کے لئے نرسز کی ضرورت۔۔۔

10/07/2025
09/07/2025

"پہ رامبیلئ او چامبیلی کیی چی عقل رازی پہ مونگ بہ
"درب اولاڑ وی

فزکس میتھس بیالوجی کیمسٹری اردو انگلش اسلامیات ٹیچرز کی ضرورت ہیں
09/07/2025

فزکس میتھس بیالوجی کیمسٹری اردو انگلش اسلامیات ٹیچرز کی ضرورت ہیں

متنی میں اپنے مدد آپ کے تحت لاکھوں کی فرش بندی۔۔۔تاریخی واقعہ۔۔۔
09/07/2025

متنی میں اپنے مدد آپ کے تحت لاکھوں کی فرش بندی۔۔۔تاریخی واقعہ۔۔۔

Address

Koh_e_daman_peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh_E_Daman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share