یہاں پٹرول کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ کر کے پھر معمولی کمی دکھا دی جاتی ہے اور اسے “قوم کے لیے تحفہ” قرار دیا جاتا ہے۔ جبکہ بھارت میں آج بھی قیمت پاکستانی روپے کے حساب سے تقریباً 278 روپے کے آس پاس ہے اور گزشتہ چند برسوں میں صرف معمولی اضافہ ہوا ہے۔ بنگلہ دیش میں بھی قیمتیں نسبتاً مستحکم رہی ہیں۔تیمور سلیم جھگڑا
11/05/2026
خیبرپختونخوا اسمبلی میں جے یو آئی کے رکن عدنان وزیر کا مولانا شیخ محمد ادریس کے بیہمانہ شہادت پر خطاب
11/05/2026
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی!
مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد کی متنازع تقریر پر ایوان میں شدید احتجاج، پی ٹی آئی ارکان ان سے الجھ پڑے۔
ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی نے صورتحال کشیدہ ہونے پر مائیک بند کر دیا اور متنازع الفاظ کارروائی سے حذف کرا دیے۔
15/04/2026
سلمان اکرم راجہ غصہ ہوگئے
26/12/2025
کیا سوالات ایسے ہوتے ہیں؟
26/12/2025
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو!
26/12/2025
مزید اطلاعات خیبر پختونخوا کی میڈیا سے بات چیت
26/12/2025
وزیراعلی خٰیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا لاہور موٹروے انٹرچینج کے مقام پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو!
25/12/2025
امیر مقام کی پشاور میں تقریب سے خطاب
24/12/2025
ہمارے قائد عمران خان کی جانب سے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ہدایات ملتے ہی ہم نے عملی طور پر میدان میں نکل کر گلیوں اور بازاروں میں یہ پیغام دیا کہ ہمارے لیے لیڈر کا ایک اشارہ ہی کافی ہے
Be the first to know and let us send you an email when News Hub Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.