WADAN Digital

WADAN Digital WADAN News is a digital news and media platform catering the need of general masses for authentic and reliable news.

It’s popular amongst various Asian countries.

20/07/2025

اسلام میں شک کرنا حرام ہے اور وہ کام نہیں کرنا چاہیئے جس میں شک ہو، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سینٹ میں خرید و فروخت نہیں ہونی چاہیئے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

20/07/2025

گورنر ہاؤس میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں مکمل۔ تقریب کچھ ہی دیر بعد شروع ہوگا ، مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان گورنر ہاؤس پہنچ گئے اب سے کچھ دیر بعد گورنر حلف لیں گے۔

20/07/2025

خیبر پختونخوا حکومت کی سب چالیں ناکام، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف نہ لیکر پھنس گئی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ائین کے آرٹیکل 255سیکشن 2 کے تحت گورنر خیبر پختونخوا کو مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے لئے نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی ناراض اراکین کو راضی کرنے میں بھی ناکام، مزید تفصیل بتا رہے ہیں عارف خان اس وی لاگ میں

https://youtu.be/_qAJspWfhZo?si=StDyUU5XW5lDCfyD

20/07/2025

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کے بعد بغیر کسی کاروائی کے کورم کی نشاندھی پر جمعرات 24 جولائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

20/07/2025

اجلاس ہوگا اور اجلاس میں نو منتخب ممبران کی حلف کی کارروائی بھی ہو جائے گی، باقی اندر جاکر پتہ چلے گا کہ کیا ہونا ہے، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی

19/07/2025

آپ کو اپنی قیادت پر فخر ہونا چاہیے، جب پی ٹی آئی کی قیادت سنبھالنے کیلئے کوئی تیار نہیں تھا اور ظلم ہورہا تھا تو عمر ایوب خان نے آگے بڑھ کر قیادت کو سنبھالا ، جنید اکبر خان

19/07/2025

خیبر پختونخوا سینٹ کے انتخابات جو ایک مسئلہ بن گیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران نہیں مانتے کہ وہ اپنے کاغذات واپس لے لیں ، خاص کر مرزا افریدی پر اعتراضات ہے جس نے 9 مئی کی مذمت بھی کی تھی جو تقریبا پارٹی سے چلے گئے تھے ، مزید تفصیل تیمور خان کے ویڈیو رپورٹ میں

19/07/2025

سینیٹ نشست کیلئے پی ٹی آئی کی ایک اور امیدوار عائشہ بانو کا ویڈیو پیغام جاری ؛ کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کے حوالے سے ، اس سے قبل عرفان سلیم اور خرم ذیشان نے بھی وڈیو پیغام جاری کیا تھا

Address

Babu Garhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WADAN Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WADAN Digital:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company in Babu Garhi?

Share