Pakhtoon World

Pakhtoon World خق اور سچھ کے ساتھ

آپکے پسندیدہ چاول کونسے ہیں ۔۔۔
26/03/2026

آپکے پسندیدہ چاول کونسے ہیں ۔۔۔

معراجِ شہداء میں شہید علی لاریجانی اور ان کے صاحبزادے کے تابوت کی پہلی تصویر
18/03/2026

معراجِ شہداء میں شہید علی لاریجانی اور ان کے صاحبزادے کے تابوت کی پہلی تصویر

16/03/2026
سپریم لیڈر الباکستان الجواد احمد میراثی ال کمینہ آئی.
16/03/2026

سپریم لیڈر الباکستان الجواد احمد میراثی ال کمینہ آئی.

یہ کیسا ترجمان ہے ؟جو ٹی وی پر ا کر ہر وقت صرف جنگ کی بات کرتا ہے ۔یہ سیاست پر بات کیوں نہیں کرتا۔۔۔
14/03/2026

یہ کیسا ترجمان ہے ؟
جو ٹی وی پر ا کر ہر وقت صرف جنگ کی بات کرتا ہے ۔
یہ سیاست پر بات کیوں نہیں کرتا۔۔۔

لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے مسلمان کہاں تھے آج دیکھ لو مسلمان کہاں ہیں???
07/03/2026

لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے مسلمان کہاں تھے آج دیکھ لو مسلمان کہاں ہیں???

نا آسمان گرتا ہے، نا زمین پھٹتی ہے… مگر ایک معاشرہ ضرور ٹوٹ جاتا ہے جب انصاف اور اخلاق مر جائیں۔سوچنے والی بات ہے کہ ہما...
04/03/2026

نا آسمان گرتا ہے، نا زمین پھٹتی ہے… مگر ایک معاشرہ ضرور ٹوٹ جاتا ہے جب انصاف اور اخلاق مر جائیں۔
سوچنے والی بات ہے کہ ہمارے پشتون معاشرے میں بچابازی جیسی لعنت اس حد تک پھیل چکی ہے کہ ایک عورت کو خود کو خوبصورت لڑکے کا روپ دینا پڑتا ہے تاکہ کچھ مرد اپنی غلط خواہشات پوری کرسکیں۔ یہ صرف ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ اس بیمار ذہنیت کی نشانی ہے جہاں عورت کو عزت اور حق دینے کے بجائے اسے گھروں میں قید رکھا جاتا ہے، اور غلط راستوں کو خاموشی سے برداشت کیا جاتا ہے۔
افسوس یہ ہے کہ عورت، جو ماں بھی ہے، بہن بھی ہے اور بیٹی بھی، اسے آزادی، تعلیم اور عزت دینے کے بجائے پابندیوں میں جکڑ دیا گیا، جبکہ معاشرے کی برائیاں کھلے عام پروان چڑھتی رہیں۔ اگر عورتوں کو ان کے جائز حقوق، عزت اور سماجی مقام دیا جاتا، تو شاید معاشرہ اس اخلاقی گراوٹ تک نہ پہنچتا۔
آج بنوں میں پیش آنے والا واقعہ صرف ایک خبر نہیں بلکہ ایک چیخ ہے — یہ یاد دہانی ہے کہ جب عورتوں کے حقوق دبائے جاتے ہیں تو معاشرہ توازن کھو دیتا ہے۔ ایک طرف عورتیں گھروں میں قید زندگی گزاریں اور دوسری طرف برائیاں عام ہوں، تو یہ انصاف نہیں بلکہ اجتماعی ناکامی ہے۔

01/03/2026

جنہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام دینا تھا وہ اب ٹرمپ کو اپنی بہن کا رشتہ دیں دے.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhtoon World:

Share