IK Shahid

30/11/2025
29/11/2025

‏🚨بنی گالہ میں عمران خان ہاؤس کی قریبی پہاڑیوں پر آج 4 بجے سے آگ لگی ہوئی ہے۔ ゚

29/11/2025

انشاء الله ゚

‏دمِ زندگی رمِ زندگی، غمِ زندگی سمِ زندگیغمِ رم نہ کر، سمِ غم نہ کھا کہ یہی ہے شانِ قلندری
28/11/2025

‏دمِ زندگی رمِ زندگی، غمِ زندگی سمِ زندگی
غمِ رم نہ کر، سمِ غم نہ کھا کہ یہی ہے شانِ قلندری

28/11/2025

Aleema khan interview to bbc

“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
28/11/2025

“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏

27/11/2025

‏پورے پنجاب سے ایک ایم پی اے پہنچا ہے ✅
باقی ایک سو ستر کدھر ہیں ۔شرم انی چاہیے خان کا نام لے کے جیت جانے والے اب نظر نہیں ا رہے سب کو اڈیالہ ہونا چاہیے اپنی عوام کے ساتھ ۔۔۔ fans Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf @

27/11/2025

‏فرعون لوگوں کے نرینہ بچے زبح کرتا تھا کیا وہ بچ گیا؟ پھر ایک بچہ اس کے ہی گھر میں پلا اور انقلاب برپا کر دیا کیوں لوگوں کو بربادی کی طرف لے جا رہے ہو

محمود خان اچکزئی

27/11/2025

‏اگر عمران خان کا ویڈیو پیغام لے آئیں ہم دھرنا ختم کر دیں گے

محمود خان اچکزئی 🔥🔥

27/11/2025

‏‎
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پښتونخواميپ کے چيرمين محترم مشر محمود خان اچکزی اڈیالہ جیل امد اور وزیر اعلی خیبر پشتونخوا سہیل افریدی کے ساتھ دھرنے میں شرکت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی آڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے دوران معصوم پری سے ملاقات، عزم، محبت اور انس...
27/11/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی آڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے دوران معصوم پری سے ملاقات، عزم، محبت اور انسانیت کا خوبصورت منظر!

‏🚨🚨🚨🚨علیمہ اپا کے ساتھ سہیل افریدی کے علاوہ 300 ایم این اے اور ایم پی اے اور 10 ہزار عہدہ دار میں سے کون کون بیٹھا ہے......
27/11/2025

‏🚨🚨🚨🚨
علیمہ اپا کے ساتھ سہیل افریدی کے علاوہ 300 ایم این اے اور ایم پی اے اور 10 ہزار عہدہ دار میں سے کون کون بیٹھا ہے.....؟؟؟

کدھر ہے گوہر زرتاج شیخ وقاس حماد اظہر پرویز الہی علی محمد خان اسد قیصر اور دیگر تمام قیادت....؟

ایسا رہا ہوگا خان..

‎ ゚

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK Shahid:

Share